المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
301. ذِكْرُ مَنَاقِبِ خَالِدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ بْنِ أُمَيَّةَ بْنِ عَبْدِ شَمْسِ بْنِ عَبْدِ مَنَافٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا خالد بن سعید بن العاص بن امیہ بن عبد شمس بن عبد مناف رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
حدیث نمبر: 5158
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أحمد بن عبد الجبار، حدثنا يونس بن بُكَير، عن محمد بن إسحاق، قال: وممَّن خرج من أهل مكة مُهاجرًا إلى أرض الحبشة من أصحاب رسول الله ﷺ من بني أُمَيَّة بن عبد شَمْس: خالدُ بنُ سعيد بن العاص بن أُميَّة بن عبد شَمْس بن عبد مَنَاف، ومعه امرأتُه، فوَلَدَت له بأرضِ الحبشة ابنَه سعيدَ بنَ خالدٍ (1) .
محمد بن اسحاق کہتے ہیں: مکہ سے حبشہ کی جانب ہجرت کرنے والے لوگوں میں بنی امیہ بن عبدشمس میں سے خالد بن سعید بن عاص بن امیہ بن عبدشمس بن عبد مناف ہیں۔ اور ان کے ہمراہ ان کی زوجہ محترمہ بھی تھیں، اور سیدنا سعید بن خالد کی پیدائش حبشہ میں ہی ہوئی تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5158]