🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

322. ذِكْرُ مَنَاقِبِ نُعَيْمٍ النَّحَّامِ الْعَدَوِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا نعیم نحّام عدوی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5208
أخبرني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، سمعتُ الحسن بن علي بن شَبِيب المَعمَري (1) يقول: سمعتُ مصعب بن عبد الله الزُّبيري يقول: نعيم بن النَّحّام: هو نُعيم بن عبد الله بن خالد بن أَسِيد بن عبد عَوف بن عَبِيد بن عَوِيج بن عَدِيّ بن كعب، أسلَمَ قبل هجرة مَن هاجر إلى أرض الحَبَشة، وهو الذي يقال له: النَّحّام، وإنما قيل له ذلك لأنَّ النبي ﷺ قال:"سمعتُ نَحْمَهُ في الجنّة"، والنَّحمة: الصوتُ (2) .
مصعب بن عبد اللہ زبیری بیان کرتے ہیں کہ نعیم بن نحام رضی اللہ عنہ کا نسب نعیم بن عبد اللہ بن خالد بن اسید بن عبد عوف بن عبید بن عویج بن عدی بن کعب ہے، انہوں نے حبشہ کی طرف ہجرت کرنے والوں کی ہجرت سے پہلے اسلام قبول کیا تھا، انہیں «النحام» کہا جاتا ہے اور انہیں یہ لقب اس لیے دیا گیا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا: میں نے جنت میں اس کے کھنکھارنے کی آواز سنی، اور «النحمة» سے مراد آواز ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5208]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5208] [ترقيم الشركة 5163]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں