المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
466. وَصِيَّةُ أَبِي ذَرٍّ عِنْدَ وَفَاتِهِ
سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کی وفات کے وقت کی وصیت
حدیث نمبر: 5541
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حدثنا إبراهيم بن إسحاق الحَربي، حدثنا مصعب بن عبد الله الزُّبَيري، قال: أبو ذرٍّ جُندُب بن جُنادة، وقيل: بُرَير (4) بن جُنادة، تُوفّي بالرَّبذة سنة اثنتين وثلاثين، واختلفوا فيمن صلَّى عليه، فقيل: عبدُ الله بن مسعود، وقيل: جَرير بن عبد الله البَجَلي (1) .
مصعب بن عبداللہ زبیری نے ان کا نام ” ابوذر جندب بن جنادہ “ بیان کیا ہے۔ بعض مؤرخین نے ” یزید بن جنادہ “ بیان کیا ہے۔ 32 سن ہجری میں ربذہ میں ان کا انتقال ہوا۔ ان کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ہے اس بارے میں اختلاف ہے بعض نے کہا ہے کہ ” سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے پڑھائی تھی اور بعض نے کہا ہے کہ ” سیدنا جریر بن عبداللہ البجلی رضی اللہ عنہ نے پڑھائی تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5541]