🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

490. ذِكْرُ مَنَاقِبِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان — سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بدری، اُحدی، شجری، عقبی اور نقیب تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5607
أخبرنا أبو العباس القاسم بن القاسم السَّيّاري بمَرْو، حَدَّثَنَا عبد الله بن علي الغَزّال، حَدَّثَنَا علي بن الحسن بن شَقِيق، حَدَّثَنَا عبد الله بن المبارك، أخبرنا حَميدٌ الطَّويل، عن أنس بن مالك: أنَّ أبا طَلْحةَ كان يَرمي بين يَدَي رسولِ الله ﷺ، وكان النبيُّ ﷺ يَرفَع رأسَه من خَلْفِه لينظُرَ أين يقَعُ نَبْلُه، فيَتطاولُ أبو طَلْحةَ بصَدْرِهِ يَقِي به رسولَ الله ﷺ يقول: هكذا يا نبيَّ الله، جعَلَنِي اللهُ فِداكَ، نَحْرِي دُونَ نَحْرِك (2) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. ذكرُ مناقب عُبَادةَ بن الصامت ﵁ -
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے تیری اندازی کر رہے تھے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پیچھے سے ایڑھیاں اٹھا اٹھا کر دیکھتے تھے کہ ان کا تیر کہاں جا کر گرتا ہے۔ اور سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے جانب آنے والے تیر کو اپنے سینے پر سہتے اور کہتے: اے اللہ کے نبی! اللہ تعالیٰ نے آپ کے سینے کے دفاع کے لئے میرے سینے کو قبول کیا ہے۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے ہی اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5607]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں