المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
506. اسْتِمَاعُ ابْنِ الزُّبَيْرِ فِي مَجْلِسِ الصَّحَابَةِ إِنْشَادَ حَسَّانَ
صحابہ کے مجمع میں سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کا حسان بن ثابت کا کلام سننا
حدیث نمبر: 5657
حَدَّثَنَا أبو العباس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا أحمد بن عبد الجبّار، حَدَّثَنَا يونس بن بُكَير، حَدَّثَنَا هشام بن عُروة، عن أبيه، عن الزُّبير بن العوَّام، قال: أَخَذَ النَّبِيّ ﷺ بيدي (1) ، فقال:"إنَّ لكل نبيٍّ حَوَاريًّا، وإِنَّ حَوَاريَّ الزُّبيرُ"، فقيل له: يا أبا عبد الله، أتعلَمُ أنَّ رسولَ الله ﷺ قالَها لأحدٍ غيرِك؟ قال: لا واللهِ ما أعلَمُ (2) . صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذه السِّياقة.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5558 - على شرط البخاري ومسلم
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5558 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نبی کے کچھ حواری ہوتے ہیں اور میرا حواری ” زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ “ ہیں۔ ان سے کسی نے پوچھا: اے ابوعبداللہ! کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ الفاظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی اور صحابی کے لئے استعمال فرمائے ہوں؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن دونوں نے اس کو اس اسناد کے ہمراہ نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5657]