🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

535. ذِكْرُ مَنَاقِبِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5745
سمعتُ أبا بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ يقول: سمعتُ أبا مُسلم إبراهيم بن عبد الله يقول: سمعتُ مصعبَ بن عبد الله الزُّبَيري يقول: عَمّار بن ياسر بن عامر بن مالك بن كِنانةَ بن قَيس بن الحُصَين بن الوَذِيم (1) بن ثَعلبةَ بن عَوف (2) بن حارثة بن مالك بن عَنْس (3) بن زيد (4) .
مصعب بن عبداللہ زبیری سے روایت ہے کہ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کا نسب یہ ہے: عمار بن یاسر بن عامر بن مالک بن کنانہ بن قیس بن حصین بن وذیم بن ثعلبہ بن عوف بن حارثہ بن مالک بن عنس بن زید۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5745]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5745] [ترقيم الشركة 5691]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں