🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

537. كَانَتْ هِجْرَةُ عَمَّارٍ مَعَ أُمِّ سَلَمَةَ وَأَبِي سَلَمَةَ
سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کی ہجرت سیدہ اُمِّ سلمہ اور سیدنا ابو سلمہ رضی اللہ عنہما کے ساتھ ہوئی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5753
وأخبرنا أبو جعفر، حدثنا المِقدامُ بن داود الرُّعَيني، حدثنا خالد بن نِزَار، حدّثنا عمر بن قيس، عن عطاء بن أبي رَبَاح، قال: هاجَرَ أبو سَلَمة وأمُّ سلَمة، وخرج معهم عمّار بن ياسِر، وكان حليفًا لهم (2) .
عطاء بن ابی رباح سے روایت ہے کہ سیدنا ابو سلمہ اور سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہما نے ہجرت کی تو ان کے ساتھ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ بھی نکلے، اور وہ ان کے حلیف تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5753]
تخریج الحدیث: «إسناده تالفٌ، عمر بن قيس» [ترقيم الرساله 5753] [ترقيم الشركة 5699]

الحكم على الحديث:
إسناده تالفٌ
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5754
أخبرني محمد بن يعقوب الحافظ، حدثنا محمد بن إسحاق الثَّقَفي، حدثنا عُبيد الله بن سعد الزُّهري، حدثنا يعقوب بن إبراهيم، عن أبيه، قال: بَلَغَنا أنَّ عمارَ بنَ ياسرٍ قال: كنت تِرْبًا لرسولِ الله ﷺ، لم يكن أقربَ به سِنًّا مني (1) .
یعقوب بن ابراہیم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں: ہمیں یہ خبر پہنچی ہے کہ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہم عمر تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک کے مجھ سے زیادہ قریب کوئی اور نہیں تھا (یعنی ہم دونوں کی پیدائش ایک ہی زمانے کی ہے)۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5754]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5754] [ترقيم الشركة 5700]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں