🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

610. ثَلَاثٌ يُصَفِّينَ لَكَ وُدَّ أَخِيكَ
تین باتیں ایسی ہیں جن سے تم اپنے بھائی کی محبت حاصل کر لو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5925
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر، حدثنا عبد الله بن وَهْب، أخبرنا يونس، عن الزُّهري، عن سالم، عن أبيه، قال: رأيتُ رسولَ الله ﷺ دَخَل الكعبةَ هو وأسامةُ بنُ زيد وبلالٌ وعثمانُ بن طلحة، لم يَدخُلْها معهم أحدٌ، فأخبرني بلالٌ أنه سأل عثمانَ بنَ طلحةَ: أين صلَّى رسولُ الله؟ قال: بين العَمُودَين اليَمانِيَينِ (1) . وقد روى شَيْبة بنُ عثمان عن عمِّه عثمانَ بن طلحة:
سالم اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کعبہ میں داخل ہوئے، اس وقت آپ علیہ السلام کے ہمراہ سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ، اور سیدنا عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ تھے، ان کے علاوہ اور کوئی شخص ان کے ساتھ نہ تھا، مجھے سیدنا بلال نے یہ بات بتائی کہ انہوں نے سیدنا عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے (کعبہ کے اندر) کس جگہ پر نماز پڑھی تھی؟ انہوں نے بتایا کہ دو یمانی ستونوں کے درمیان۔ ٭٭ شیبہ بن عثمان نے اپنے چچا عثمان بن طلحہ رضی اللہ عنہ سے حدیث روایت کی ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 5925]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں