🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

719. ذِكْرُ مَنَاقِبِ هِشَامِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ - رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُ -
سیدنا ہشام بن حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6168
حدثني أبو بكر محمد بن أحمد بن بالَوَيهِ، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حَدَّثَنَا مُصعَب بن عبد الله الزُّبيري قال: عاش حسّان بن ثابت في الجاهلية ستين سنةً، وكُنْيته أبو الوليد، وفي الإسلام ستين سنةً، وهو حسَّانُ بن ثابت بن المنذِر بن حَرَام بن عمرو بن زيدِ مَنَاةَ بن عَدِيٍّ بن عمرو بن مالك بن النَّجّار، شاعرُ رسول الله ﷺ، وأمُّ حسانَ الفُرَيعةُ بنت خالد بن خُنَيس بن لَوْذان (2) بن عبد وَدٍّ. قيل: إنه تُوفِّي قبل الأربعين، وقيل: توفي سنة خمس وخمسين.
مصعب بن عبد اللہ زبیری سے روایت ہے کہ سیدنا حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ ساٹھ سال دورِ جاہلیت میں اور ساٹھ سال دورِ اسلام میں زندہ رہے، ان کی کنیت ابو الولید تھی، ان کا مکمل نسب حسان بن ثابت بن منذر بن حرام بن عمرو بن زید مناة بن عدی بن عمرو بن مالک بن نجار ہے، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاص شاعر تھے، ان کی والدہ کا نام فریعہ بنت خالد بن خنیس بن لوذان بن عبدود تھا، ایک قول کے مطابق ان کی وفات چالیس ہجری سے قبل ہوئی جبکہ دوسرے قول کے مطابق پچپن ہجری میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6168]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6168] [ترقيم الشركة 6109]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں