🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

874. ذِكْرُ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا واثلہ بن الاسقع رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6562
أخبرنا أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني، أخبرنا أبو خَليفة، حدثنا محمد ابن سَلّام الجُمَحي، عن أبي عُبَيدة قال: وائلةُ بن الأسقَع بن عبد العُزَّى بن عبدِ يالِيلَ ابن ناشِب بن غِيَرةَ بن سعد بن لَيْث. قد اختلفوا في كُنْيته:
ابوعبیدہ سے روایت ہے کہ واثلہ بن اسقع بن عبد العزی بن عبد یالیل بن ناشب بن غیرہ بن سعد بن لیث (لیثی) کے نسب کا تذکرہ ہے، ان کی کنیت میں (اہلِ علم کے درمیان) اختلاف پایا جاتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6562]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6562] [ترقيم الشركة 6484]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں