🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

889. كَفَالَةُ النَّبِيِّ لِعِيَالِ أَبِي طَالِبٍ
سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6605
أخبرنا أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا شَبَابٌ العُصفُري قال: أتَى عَقيلُ بن أبي طالبٍ الكوفةَ والبصرةَ والشامَ، ومات في خلافة معاوية.
شباب عصفوری سے روایت ہے کہ سیدنا عقیل بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کوفہ، بصرہ اور شام تشریف لے گئے تھے اور ان کی وفات امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6605]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6605] [ترقيم الشركة 6526]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں