🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

954. ذِكْرُ أَبِي جُحَيْفَةَ السُّوَائِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ
سیدنا ابو جحیفہ سوائی رضی اللہ عنہ کے مناقب کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6733
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَليفة قال: مات أبو جُحيفة وهبٌ السُّوائي في ولاية بِشر بن مروان.
خلیفہ بن خیاط سے مروی ہے کہ سیدنا ابوجحیفہ وہب سوائی رضی اللہ عنہ کی وفات بشر بن مروان کے دورِ حکومت میں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6733]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6733] [ترقيم الشركة 6653]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6734
حدثنا علي بن عيسى، أخبرنا أحمد بن نَجْدة القُرشي، حدثنا سعيد بن منصور، حدثنا يونس بن أبي يَعفُور (1) ، عن عَوْن بن أبي جحيفة، عن أبيه قال: كنتُ مع عمِّي (2) عندَ النبيِّ ﷺ فقال:"لا يزالُ أمرُ (3) أمتي صالحًا حتى يَمضِيَ اثنا عشرَ خَليفةً"، ثم قال كلمةً وخَفَضَ بها صوته، فقلتُ لعمِّي، وكان أمامي: ما قال يا عمِّ؟ قال: يا بنيَّ،"كلُّهم من قريش" (4) . ذكرُ عثمان بن أبي العاص الثَّقفي ﵁-
عون بن ابی جحیفہ اپنے والد (سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ) سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں اپنے چچا کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں موجود تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میری امت کا معاملہ ہمیشہ درست اور مستحکم رہے گا یہاں تک کہ بارہ خلیفہ گزر جائیں، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی آواز دھیمی کر کے کوئی کلمہ ارشاد فرمایا، میں نے اپنے چچا سے، جو میرے سامنے بیٹھے تھے، پوچھا کہ اے چچا! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا؟ انہوں نے کہا: اے میرے بیٹے! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ سب کے سب قریش سے ہوں گے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 6734]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن في المتابعات والشواهد، يونس بن أبي يعفور مختلف فيه، والأكثر على تضعيفه، وحسنه آخرون.» [ترقيم الرساله 6734] [ترقيم الشركة 6654]

الحكم على الحديث: صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں