🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1138. ذِكْرُ أُمِّ فَرْوَةَ بِنْتِ أَبِي قُحَافَةَ أُخْتِ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ -
سیدہ اُمِّ فروہ بنت ابی قحافہ رضی اللہ عنہا کا بیان، جو سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بہن تھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7122
حدثني أبو بكر بن بالَوَيهِ، حدَّثنا إبراهيم بن إسحاق الحَرْبي، حدَّثنا مصعب بن عبد الله قال: وأمُّ فَرُوةَ بنت أبي قُحافة أخت أبي بكر الصدِّيق عمَّةُ عائشة، وأمُّها هِند بنت نُقَيد (1) بن بُجَير بن عَبد (2) بن قُصَي، زوَّجها أبو بكرٍ الأشعثَ بنَ قيس، فولدت له محمدًا وإسحاقَ وحَبَّانة (3) وقَريبة، وعاشت بعد النبي ﷺ. ذكرُ أُمَيمة بنتِ رُقَيقة ﵂
سیدنا مصعب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدہ ام فروہ بنت ابی قحافہ رضی اللہ عنہا سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی بہن اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی پھوپھی ہیں، ان کی والدہ ہند بنت نقید تھیں، سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے ان کا نکاح اشعث بن قیس سے کر دیا تھا، جن سے ان کے ہاں محمد، اسحاق، حبانہ اور قریبہ پیدا ہوئے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد بھی حیات رہیں۔
امیمہ بنت رقیقہ رضی اللہ عنہا کا تذکرہ۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7122]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 7122] [ترقيم الشركة 7040]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں