🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1142. ذِكْرُ فَضَائِلِ الْقَبَائِلِ - ذِكْرُ فَضَائِلِ قُرَيْشٍ
قبائل کے فضائل کا ذکر- قریش کے فضائل کا ذکر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7127
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا العباس بن محمد الدُّوري، حدَّثنا عثمان بن عمر، حدَّثنا ابن أبي ذِئب، عن الزُّهْري، عن طلحة بن عبد الله بن عوف، عن عبد الرحمن بن أَزْهَر، عن جُبَير بن مُطْعِمٍ، أَنَّ رسول الله ﷺ قال:"للرجل من قُريشٍ من القوَّةِ ما للرجلينِ من غير قريشٍ". قال الزُّهْري: يعني نُبْلَ الرأي (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6951 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قریش کے ایک مرد میں اتنی قوت ہے جتنی غیر قریش کے دو مردوں میں ہوتی ہے، امام زہری فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ان کی فہم و فراست اور رائے کی پختگی ہے۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ مَعْرِفَةِ الصَّحَابَةِ رَضِيَ اللهُ تَعَالَى عَنْهُمْ/حدیث: 7127]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،ابن أبي ذئب: هو محمد بن عبد الرحمن بن المغيرة.» [ترقيم الرساله 7127] [ترقيم الشركة 7046] [ترقيم العلميه 6951]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں