🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

7. مَنْ جُعِلَ قَاضِيًا فَكَأَنَّمَا ذُبِحَ بِغَيْرِ سِكِّينٍ
جسے قاضی بنایا گیا وہ گویا بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7194
حدثنا أبو عمرو عثمان بن أحمد بن السَّمَّاك، حدثنا عبد الرحمن بن محمد بن منصور، حدثنا يحيى بن سعيد، حدثنا ابن أبي ذِئب، عن عثمان بن محمد الأخنَسي، عن سعيد المَقُبْري، عن أبي هريرة، أن رسول الله ﷺ قال:"مَن جُعِل قاضيًا، فكأنما ذُبِحَ بغير سِكِّين" (1)
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7018 - صحيح
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جسے قاضی (جج) بنا دیا گیا تو اسے گویا بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَحْكَامِ/حدیث: 7194]
تخریج الحدیث: «حديث محتمل للتحسين عبد الرحمن بن محمد بن منصور وإن كان متكلمًا فيه متابع.» [ترقيم الرساله 7194] [ترقيم الشركة 7113] [ترقيم العلميه 7018]

الحكم على الحديث: حديث محتمل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں