🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

32. أُمِرَتِ الرُّسُلُ أَلَّا تَأْكُلَ إِلَّا طَيِّبًا
رسولوں کو حکم دیا گیا کہ صرف پاکیزہ چیزیں کھائیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7335
حدَّثَناه أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا أبو المثنّى، حدثنا أبي، عن أبيه، حدثنا ابن عَوْن، قال: قرأتُ عند الحسن كتابَ سَمُرة بن جندب إلى بَنِيه، وفيه: إِنَّ رسولَ الله ﷺ قال:"يُجرئُ من الضَّرُورة - أو الضارورة - غَبُوقٌ أو صَبُوح" (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7158 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
ابن عون کہتے ہیں: میں نے حسن کے پاس سیدنا سمرہ بن جندب کا وہ خط پڑھا جو انہوں نے اپنے بیٹوں کے نام لکھا تھا، اس میں یہ بھی تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صبح یا شام کا کھانا میسر ہو تو تم ضرورت مند کے زمرے میں نہیں آتے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْأَطْعِمَةِ/حدیث: 7335]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں