🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

34. خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ لِلنِّسَاءِ
تم میں سے بہترین وہ ہے جو اپنی عورتوں کے لیے بہترین ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7515
حدّثنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله بن دينار، حدّثنا أبو عبد الله محمد بن أحمد بن أنس القُرشيّ، حدّثنا أبو عاصم، حدّثنا جعفر بن يحيى، عن عُمارة بن ثَوْبان، عن عطاء، عن ابن عباس، أنَّ النبيّ ﷺ قال:"خيرُكم خيرُكم للنساء" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7327 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہترین وہ ہیں جو عورتوں (اپنی بیویوں) کے لیے بہترین ہیں۔
امام حاکم نے فرمایا کہ اس حدیث کی سند صحیح ہے، لیکن امام بخاری اور امام مسلم نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ/حدیث: 7515]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف جعفر بن يحيى» [ترقيم الرساله 7515] [ترقيم الشركة 7423] [ترقيم العلميه 7327]

الحكم على الحديث: صحيح لغيره
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں