🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

15. عِلَاجُ وَجَعِ الرِّجْلِ .
پاؤں کے درد کا علاج
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7645
أخبرني محمد بن علي بن دُحَيم الشَّيباني، حدثنا أحمد بن حازم بن أبي غَرَزَة، حدثنا أبو نُعيم، حدثنا نُصَير بن أبي الأشعث، قال: سمعتُ أبا الزُّبير يَذكُر عن جابر: أنَّ امرأةً جاءت بصبيٍّ لها إلى النبيِّ ﷺ، فقالت: أفقَأُ منه العُذْرةَ؟ فقال:" [لا] (1) تُحرِقُوا حُلوقَ أولادِكم، خُذِي قُسْطًا هنديًّا ووَرْسًا فَأَسعِطِيهِ إياه" (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7457 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک خاتون اپنا بچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے کر آئی، اور کہنے لگی: اس کا تالو گر گیا ہے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنی اولادوں کے حلق کو جلاؤ، یہ قسط ہندی (ایک خاص خوشبو) اور ورس (ایک قسم کی گھاس ہے جو تل کی مانند ہوتی ہے) لے لو، اور اس کے ساتھ اس بچے کو نسوار دو۔ ٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیھما نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7645]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں