🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

24. الْحِجَامَةُ عَلَى الرِّيقِ أَمْثَلُ .
نہار منہ حجامہ کروانا زیادہ بہتر ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7671
حدَّثَناه أبو النَّضر الفقيه وأبو الحسن العَنَزي، قالا: حدثنا عثمان بن سعيد الدارمي، حدثنا عبد الله بن صالح المصري، حدثنا عَطَّاف بن خالد عن نافع: أنَّ عبد الله بن عمر قال له يا نافعُ تَبيَّغ بي الدَّمُ، فأتني بحجام [ولا تجعله صبيًّا] (3) ولا شيخًا كبيرًا، فإنِّي سمعتُ رسولَ الله ﷺ يقول:"الحِجامةُ على الرِّيق أمثلُ، وفيها شِفاءٌ وبَرَكة، وهي تزيد في العَقْل، وتزيد في الحِفْظ، وتزيد الحافظَ حفظًا، فمن كان مُحتجمًا على اسم الله، فليَحتجِمْ يومَ الخميس، واجتَنِبوا الحِجامة يومَ الجمعة، ويومَ السبت، ويومَ الأحد، واحتجِمُوا يومَ الاثنين، ويومَ الثلاثاء، فإنه اليومُ الذي صَرَفَ الله عن أيوبَ فيه البَلَاء، واجتَنِبوا الحِجامةَ يومَ الأربعاء، فإنَّه اليومَ الذي ابتلى الله أيوبَ فيه بالبلاء، وما يَبدُو جُذامٌ ولا بَرَصٌ إِلَّا في يوم الأربعاء -أو في ليلة الأربعاء-" (4) .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے نافع سے فرمایا: میرے خون کا دباؤ بڑھ گیا ہے «تَبيَّغ بي الدَّمُ»، میرے لیے کوئی حجام لاؤ جو نہ بچہ ہو اور نہ بوڑھا، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا ہے: ”نہار منہ حجامہ کروانا زیادہ بہتر ہے، اس میں شفا اور برکت ہے، یہ عقل اور قوتِ حافظہ میں اضافہ کرتا ہے اور حافظے والے کے حفظ کو مزید جلا بخشتا ہے، پس جو کوئی حجامہ کروانا چاہے وہ اللہ کا نام لے کر جمعرات کو کروائے، اور جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے دن حجامہ سے پرہیز کرو، اور پیر و منگل کو حجامہ کرواؤ کیونکہ یہ وہی دن ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے سیدنا ایوب علیہ السلام کی بلا دور فرمائی تھی، اور بدھ کے دن حجامہ سے بچو کیونکہ اسی دن اللہ نے ایوب علیہ السلام کو آزمائش میں مبتلا کیا تھا، اور کوڑھ یا برص کی بیماری بدھ کے دن یا بدھ کی رات ہی ظاہر ہوتی ہے۔“ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7671]
تخریج الحدیث: «ضعيف جدًا،، عبد الله بن صالح» [ترقيم الرساله 7671] [ترقيم الشركة 7579]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدًا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں