🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

32. مَنْ تَعَلَّقَ شَيْئًا وُكِلَ إِلَيْهِ .
جس نے (تعویذ جیسی) کوئی چیز لٹکائی، وہ اسی کے سپرد کر دیا گیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7692
أخبرنا أحمد بن سَلْمان (2) الفقيه، حدثنا الحسن بن مُكرَم، حدثنا عثمان ابن عمر، أخبرنا أبو عامر صالح بن رُسْتُم، عن الحسن، عن عمران بن حُصَين قال: دخلتُ على النبيِّ ﷺ وفي عَضُدِي حَلْقَةُ صُفْرٍ، فقال:"ما هذه؟" فقلت: من الواهِنَةِ، فقال:"انبِذْها" (3) . هذ ا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7502 - صحيح
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوا، اس وقت میرے بازو پر زرد رنگ کا ایک دھاگہ بندھا ہوا تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ میں نے کہا: یہ میں نے کمزوری کی وجہ سے باندھا ہوا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کو پھینک دو۔ (یہ کیونکہ زمانہ جاہلیت کی رسموں کے مطابق باندھا گیا تھا اس لیے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اتروا دیا)۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الطِّبِّ/حدیث: 7692]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں