🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

31. إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ لِعَبْدِهِ مَا لَمْ يُغَرْغِرْ .
اللہ اپنے بندے کی توبہ اس وقت تک قبول کرتا ہے جب تک نزع کا عالم (غرغرہ) شروع نہ ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7852
حدثني أبو سعيد أحمد بن يعقوب الثَّقفي، حَدَّثَنَا عمر بن حفص السَّدوسي، حَدَّثَنَا عاصم بن علي، حَدَّثَنَا عبد الرحمن بن ثابت بن ثَوْبان، عن أبيه، عن مكحول، عن جُبير بن نُفير، عن ابن عمر، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"إِنَّ الله تعالى يَغفِرُ لعبده - أو يقبلُ توبةَ عبدِه - ما لم يُغَرغِرْ" (4) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7659 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو معاف فرما دیتا ہے - یا (فرمایا) اپنے بندے کی توبہ قبول فرماتا ہے - جب تک کہ اس کا دم نہ اکھڑنے لگے (یعنی نزع کی حالت اور حلق میں غرغرے کی کیفیت طاری نہ ہو جائے)۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7852]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن ثابت بن ثوبان، وعلي بن عاصم» [ترقيم الرساله 7852] [ترقيم الشركة 7758] [ترقيم العلميه 7659]

الحكم على الحديث: إسناده حسن من أجل عبد الرحمن بن ثابت بن ثوبان
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں