🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

30. جَدِّدُوا إِيمَانَكُمْ بِقَوْلِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ .
اپنے ایمان کی تجدید "لا الہ الا اللہ" کے ذریعے کرتے رہا کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7849
أخبرنا عبد الرحمن بن حَمْدان الجلَّاب بهَمَذان، حَدَّثَنَا محمد بن الجَهْم بن هارون السِّمَّري، حَدَّثَنَا أبو داود، حَدَّثَنَا صَدَقة بن موسى، حَدَّثَنَا محمد بن واسع، عن سُمَير بن نَهَار، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"قال ربُّكم ﷿: لو أنَّ عبادي أطاعوني لأسقَيتُهم المطرَ بالليل، ولأطلعتُ عليهم الشمسَ بالنَّهار، ولَمَا أسمعتُهم صوتَ الرَّعد" (2) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7657 - صدقة ضعفوه
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے رب عزوجل نے فرمایا: اگر میرے بندے میری اطاعت کرتے تو میں انہیں رات کے وقت بارش عطا کرتا اور دن کے وقت ان پر سورج طلوع فرماتا اور انہیں بجلی کے کڑکنے کی آواز نہ سنواتا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7849]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، سبق الكلام عليه فيما سلف برقم (3371)» [ترقيم الرساله 7849] [ترقيم الشركة 7756] [ترقيم العلميه 7657]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7849M
وقال رسول الله ﷺ:"حُسْنُ الظَّن من حُسْن العِبادة" (1) .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ کے ساتھ اچھا گمان رکھنا بہترین عبادت میں سے ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7849M]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف كسابقه، وسلف الكلام عليه برقم (7796)» [ترقيم الرساله 7849M] [ترقيم الشركة 7756/1]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف كسابقه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7850
وقال رسول الله ﷺ:"جَدَّدُوا إيمانَكم" قيل: يا رسولَ الله، وكيف نُجدَّد إيمانَنا؟ قال:"أكثِرُوا من قولِ: لا إله إلَّا الله" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اپنے ایمان کی تجدید کرتے رہا کرو عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم اپنے ایمان کی تجدید کیسے کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «لَا إِلٰهَ إِلَّا اللهُ» کثرت سے کہا کرو۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7850]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف» [ترقيم الرساله 7850] [ترقيم الشركة 7756/2]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7851
أخبرني أحمد بن محمد بن سلمة العَنَزي، حَدَّثَنَا عثمان بن سعيد الدَّارمي، حَدَّثَنَا عبد الله بن صالح، حدثني الليث، عن يزيد بن أبي حَبيب، عن أبي الخير، عن عُقْبة بن عامر: أنَّ رجلًا أتى رسولَ الله ﷺ فقال: يا رسولَ الله، أحدُنا يُذنِبُ، قال:"يُكتَبُ عليه" قال: ثم يستغفرُ منه ويتوبُ، قال:"يُغفَرُ له ويُتابُ عليه" قال: فيعودُ فيُذنِبُ، قال:"يُكتَبُ عليه، ولا يَمَلُّ الله حتَّى تَمَلُّوا" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 7658 - صحيح
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم میں سے کوئی گناہ کر بیٹھتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ اس کے نامہ اعمال میں لکھ دیا جاتا ہے اس نے عرض کیا: پھر وہ اس سے مغفرت مانگتا اور توبہ کرتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے معاف کر دیا جاتا ہے اور اس کی توبہ قبول کر لی جاتی ہے اس نے عرض کیا: وہ دوبارہ گناہ کر بیٹھتا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ (دوبارہ) لکھ دیا جاتا ہے، اور اللہ تعالیٰ (معاف کرنے سے) نہیں اکتاتا یہاں تک کہ تم خود (توبہ کرنے سے) اکتا جاؤ۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ التَّوْبَةِ وَالْإِنَابَةِ/حدیث: 7851]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن في المتابعات والشواهد من أجل عبد الله بن صالح» [ترقيم الرساله 7851] [ترقيم الشركة 7757] [ترقيم العلميه 7658]

الحكم على الحديث: إسناده حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں