🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

6. رُقْيَةُ وَجَعِ الضِّرْسِ وَالْأُذُنِ
داڑھ اور کان کے درد کے لیے دم کا تذکرہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8479
حدثني محمد بن صالح بن هانئ، حَدَّثَنَا السَّرِي بن خُزيمة والفَضْل بن محمد قالا: حَدَّثَنَا إسماعيل بن أبي أُويس، حَدَّثَنَا إبراهيم بن إسماعيل بن أبي حَبيبة، عن داود بن الحُصين، عن عِكْرمة، عن ابن عباس: أنَّ رسول الله ﷺ كان يُعلِّمهم من الأوجاع ولمن يَحمَى (1) أن يقول:"باسم الله الكبير، نعوذُ بالله العظيم من شرِّ عِرْق نَعَّار، ومن شرِّ حرِّ النار" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يخرجاه.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں ہر قسم کے درد اور بخار کے لیے یہ دعا سکھایا کرتے تھے: «بِاسْمِ اللَّهِ الْكَبِيرِ، نَعُوذُ بِاللَّهِ الْعَظِيمِ مِنْ شَرِّ عِرْقٍ نَعَّارٍ، وَمِنْ شَرِّ حَرِّ النَّارِ» ”اللہ کبیر کے نام سے، ہم اللہ عظیم کی پناہ مانگتے ہیں جوش مارتی ہوئی رگ کے شر سے اور آگ کی تپش کے شر سے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ الرُّقَى وَالتَّمَائِمِ/حدیث: 8479]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف إبراهيم بن أبي حبيبة، وإسماعيل بن أبي أُويس» [ترقيم الرساله 8479] [ترقيم الشركة 8376]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف إبراهيم بن أبي حبيبة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں