🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

33. وَيْلٌ وَادٍ فِي جَهَنَّمَ وَالصَّعُودُ جَبَلٌ فِي النَّارِ
ویل جہنم کی ایک وادی ہے اور "صعود" آگ کا ایک پہاڑ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8979
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا بَحْر بن نَصْر، حدثنا عبد الله ابن وهب، أخبرني عمرو بن الحارث، عن دَرَّاج، عن أبي الهيثم، عن أبي سعيد، عن رسول الله ﷺ قال:"ويلٌ وادٍ في جهنَّم، يَهوِي فيه الكافرُ أربعين خريفًا قبل أن يَبْلُغَ قعرَه، والصَّعُودُ جبلٌ في النار (1) يتصعَّد فيه سبعين خريفًا، يَهوي (2) منه كذلك أبدًا" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8764 - صحيح
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ویل جہنم کی ایک وادی ہے جس میں کافر اس کی گہرائی تک پہنچنے سے پہلے چالیس سال تک گرتا رہے گا، اور صعود جہنم کا ایک پہاڑ ہے، وہ ستر سال تک اس پر چڑھے گا اور اسی طرح ہمیشہ اس سے گرتا رہے گا۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 8979]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لضعف رواية دراج عن أبي الهيثم» [ترقيم الرساله 8979] [ترقيم الشركة 8870] [ترقيم العلميه 8764]

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں