🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

45. بَيَانُ قَعْرِ جَهَنَّمَ
جہنم کی گہرائی کی وضاحت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9006
حدثنا علي بن حَمْشاذَ العَدْل، حدثنا علي بن عبد العزيز ومحمد ابن غالب بن حرب، قالا: حدثنا أبو النعمان محمد بن الفضل، حدثنا سلّام ابن مِسكين قال: حدَّثَ أبو بُرْدةَ عن عبد الله بن قيس، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"إِنَّ أهلَ النار لَيَبكُون حتى لو أُجريت السفنُ في دموعهم لجَرَتْ، وإنهم لَيَبكُون الدم"؛ يعني: مكانَ الدَّمع (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8791 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن قیس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بے شک دوزخی لوگ روئیں گے، (ان کے آنسوؤں کی مقدار اتنی زیادہ ہو گی کہ) اگر ان کے آنسوؤں میں کشتی چلانا چاہو تو چلائی جا سکے گی، اور آنسوؤں کی بجائے ان كی آنكھوں سے خون نكلے گا۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كِتَابُ: الْأَهْوَالِ/حدیث: 9006]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں