الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
54. مِنْ فَضَائِلِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ مَشَايِخِهِ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی اپنے مشائخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 502
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَاغَنْدِيُّ، قَثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ نَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَاقِدٍ ، عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَائِذِ اللَّهِ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ أَقْبَلَ أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ آخِذًا بِطَرَفِ ثَوْبِهِ حَتَّى أَبْدَى عَنْ رُكْبَتِهِ، فَقَالَ: "أَمَّا صَاحِبُكُمْ فَقَدْ غَامَرَ"، فَسَلَّمَ فَقَالَ: إِنَّهُ كَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ شَيْءٌ، فَأَسْرَعْتُ إِلَيْهِ، ثُمَّ نَدِمْتُ، فَسَأَلْتُهُ أَنْ يَغْفِرَ لِي، فَأَبَى وَتَحَرَّزَ مِنِّي بِدَارِهِ، فَأَقْبَلْتُ إِلَيْهِ فَقَالَ: يَغْفِرُ اللَّهُ لَكَ يَا أَبَا بَكْرٍ ثُمَّ أَتَى عُمَرُ فَأَتَى مَنْزِلَ أَبِي بَكْرٍ ، فَسَأَلَ: أَيْنَ أَبُو بَكْرٍ ؟ فَقَالُوا: لَيْسَ هُوَ هَا هُنَا، فَأَقْبَلَ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَجَعَلَ وَجْهُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَمَعَّرُ، حَتَّى أَشْفَقَ أَبُو بَكْرٍ فَجَثَا عَلَى رُكْبَتَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ بَعَثَنِي إِلَيْكُمْ فَقُلْتُمْ: كَذَبْتَ، وَقَالَ أَبُو بَكْرٍ : صَدَقْتَ، وَوَاسَانِي بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ، فَهَلْ أَنْتُمْ تَارِكُونَ لِي صَاحِبِي؟ " قَالَ: فَمَا أُوذِيَ بَعْدَهَا.
سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر تھا کہ اچانک سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اپنے کپڑے کا پلو پکڑے ہوئے تشریف لائے یہاں تک کہ ان کا گھٹنا کھل گیا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے اس ساتھی نے جھگڑا کیا ہے۔“
پھر انہوں نے سلام کیا اور عرض کی: ”میرے اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے درمیان کچھ ناخوشگواری ہوگئی تھی، میں نے ان کے ساتھ سختی کی پھر مجھے ندامت ہوئی تو میں نے ان سے معافی مانگی لیکن انہوں نے انکار کر دیا اور اپنے گھر میں (جا کر) مجھ سے بچنے لگے، چنانچہ میں آپ کی خدمت میں حاضر ہو گیا ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «يَغْفِرُ اللَّهُ لَكَ يَا أَبَا بَكْرٍ» ”اے ابوبکر! اللہ تمہیں معاف کرے۔“
پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ آئے اور سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے گھر پہنچ کر دریافت کیا: ”ابوبکر کہاں ہیں؟“ گھر والوں نے بتایا: ”وہ یہاں نہیں ہیں۔“ تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہو گئے، (انہیں دیکھ کر) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرۂ انور (غصے سے) متغیر ہونے لگا، یہاں تک کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ (سیدنا عمر رضی اللہ عنہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ناراضی دیکھ کر) ڈر گئے اور اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئے۔
تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے لوگو! بے شک اللہ عزوجل نے مجھے تمہاری طرف (رسول بنا کر) بھیجا تو تم نے کہا: تم جھوٹ بولتے ہو، جبکہ ابوبکر نے کہا: آپ نے سچ فرمایا، اور انہوں نے اپنی جان اور مال کے ساتھ میری غم خواری کی، تو کیا تم میری خاطر میرے ساتھی کو (تکلیف دینا) چھوڑ دو گے؟“ راوی کہتے ہیں کہ اس کے بعد سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو کبھی (کسی کی طرف سے) اذیت نہیں دی گئی۔ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 502]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح وشيخ القطيعي محمد بن محمد بن سليمان بن الحارث بن عبدالرحمن ابو بكر الازدي الواسطي المعروف بابن الباغندي، ثقة صدوق لم يؤخذ عليه الا تدليسه الكثير . قال الخطيب لم يثبت من امر ابن الباغندي ما يعاب به سوى التدليس ورأيت كافة شيوخنا يحتجون بحديثه = عائذ الله أبي إدريس الخولاني عن أبي الدرداء قال: كنت عند رسول الله ﷺ إذ أقبل أبو بكر الصديق آخذاً بطرف ثوبه حتى أبدى عن ركبته فقال أما صاحبكم فقد غامر (١) فسلم فقال انه كان بيني وبين عمر بن الخطاب شيء فأسرعت إليه ثم ندمت فسألته أن يغفر لي فأبى وتحرز مني بداره فأقبلت إليه فقال يغفر الله لك يا أبا بكر ثم أتى عمر فأتى منزل أبي بكر فسأل أين أبو بكر؟ فقالوا ليس هو هاهنا فأقبل إلى رسول الله ﷺ فجعل وجه رسول الله يتمعر (٢) حتى اشفق أبو بكر فجثا على ركبتيه فقال رسول الله ﷺ يا أيها ويخرجونه في الصحيح . وقال ابن حجر في طبقات المدلسين في المرتبة الثالثة مشهور بالتدليس مع الصدق والامانة، مات ٣١٢ . .»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3461، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4129، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1695»
«تقدم تخريجه في رقم: 297»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3461، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 4129، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 1695»
«تقدم تخريجه في رقم: 297»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 503
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الْبَاغَنْدِيُّ ، قَالَ: نَا يَحْيَى بْنُ الْفَضْلِ الْخُرْقِيُّ الْعَنَزِيُّ، قَثَنَا وُهَيْبُ بْنُ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ النَّمَرِيُّ الْقَارِئُ، قَثَنَا هَارُونُ الْأَعْوَرُ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ الرَّجُلَ مِنْ أَعْلَى عِلِّيِّينَ لَيُشْرِفُ عَلَى أَهْلِ الْجَنَّةِ، فَتُضِيءُ الْجَنَّةُ لِوَجْهِهِ كَأَنَّهَا كَوْكَبٌ دُرِّيُّ" - مَرْفُوعَةُ الدَّالِ لَا تُهْمَزُ - قَالَ: "وَإِنَّ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ لَمِنْهُمْ، وَأَنْعَمَا".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک اعلیٰ علیین (جنت کے بلند ترین درجات) میں رہنے والا کوئی شخص جب اہل جنت کی طرف جھانکے گا، تو اس کے چہرے کی ضیا پاشیوں سے جنت اس طرح روشن ہو جائے گی گویا وہ موتی کی طرح دمکتا ہوا کوئی ستارہ ہو“
اس روایت میں لفظ «دُرِّيُّ» دال کے ضمہ (پیش) کے ساتھ مروی ہے اور اس میں ہمزہ نہیں ہے
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (مزید) فرمایا: ”اور یقیناً ابوبکر اور عمر (رضی اللہ عنہما) بھی انہی (اعلیٰ مرتبت لوگوں) میں سے ہیں، اور انہوں نے کیا ہی خوب فضل و مقام پایا ہے“۔ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 503]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده ضعيف لأجل عطية ولكن له متابعة تامة في رقم ١٦٥ فيكون حسنا لغيره . .»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3658، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 3987، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 96، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1799، 2975، 3451، 9484، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 327، 543»
«تقدم تخريجه في رقم: 165»

إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 504
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ الْقَطِيعِيُّ، قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَبُو عِيسَى الْمَسْرُوقِيُّ، قَثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ: لَا أَزَالُ هَائِبَةً لِعُمَرَ بَعْدَ مَا رَأَيْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، صَنَعْتُ حَرِيرَةً وَعِنْدِي سَوْدَةُ بِنْتُ زَمْعَةَ جَالِسَةٌ، فَقُلْتُ لَهَا: كُلِي، فَقَالَتْ: لَا أَشْتَهِي وَلَا آكُلُ، فَقُلْتُ: لَتَأْكُلِنَّ أَوْ لَأَلْطَخَنَّ وَجْهَكِ، فَلَطَخْتُ وَجْهَهَا، فَضَحِكَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ بَيْنِي وَبَيْنَهَا، فَأَخَذَتْ مِنْهَا فَلَطَخَتْ وَجْهِي، وَرَسُولُ اللَّهِ يَضْحَكُ، إِذْ سَمِعْنَا صَوْتًا جَاءَنَا يُنَادِي: يَا عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ: "قُومَا فَاغْسِلَا وُجُوهَكُمَا، فَإِنَّ عُمَرَ دَاخِلٌ"، فَقَالَ عُمَرُ: السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْكُمْ، أَأَدْخُلُ؟ فَقَالَ: "ادْخُلِ ادْخُلْ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طرزِ عمل کی وجہ سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے ہمیشہ ہیبت زدہ رہتی ہوں۔ ایک مرتبہ میں نے حریرہ تیار کیا جبکہ ام المومنین سیدہ سودہ بنت زمعہ رضی اللہ عنہا میرے پاس بیٹھی ہوئی تھیں، میں نے ان سے کہا: ”کھائیے“، انہوں نے کہا: ”مجھے رغبت نہیں ہے اور میں نہیں کھاؤں گی۔“ میں نے کہا: ”آپ کو کھانا پڑے گا ورنہ میں آپ کے چہرے پر یہ کھانا مل دوں گی۔“ پھر میں نے ان کے چہرے پر وہ لگا دیا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے اور ان کے درمیان تشریف فرما تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہنس رہے تھے۔ پھر انہوں نے بھی اس میں سے کچھ لیا اور میرے چہرے پر مل دیا، جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہنس رہے تھے۔ اتنے میں ہم نے ایک آواز سنی، کوئی ہمیں پکار رہا تھا: «يا عبد الله بن عمر» ”اے عبداللہ بن عمر!“ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «قوما فاغسلا وجوهكما، فإن عمر داخل» ”تم دونوں اٹھو اور اپنے چہرے دھو لو، کیونکہ اب عمر داخل ہو رہے ہیں۔“
پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: «السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته، السلام عليكم، أأدخل؟» ”اے نبی! آپ پر سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں، تم سب پر سلامتی ہو، کیا میں داخل ہو جاؤں؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «ادخل ادخل» ”آ جاؤ، آ جاؤ۔““ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 504]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده حسن . .»
«لم اقف عليه»
«لم اقف عليه»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 505
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ ، قَثَنَا أَبُو عِيسَى مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ وَضَّاحٍ الْبَصْرِيُّ، قَثَنَا وَهْبٌ، هُوَ ابْنُ جَرِيرٍ، قَثَنَا أَبِي قَالَ: سَمِعْتُ يُونُسَ الْأَيْلِيَّ يُحَدِّثُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "أُتِيتُ وَأَنَا نَائِمٌ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ، فَشَرِبْتُ مِنْهُ حَتَّى جَعَلَ اللَّبَنُ يَخْرُجُ مِنْ أَظْفَارِي، فَنَاوَلْتُ فَضْلِي عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ" ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، فَمَا أَوَّلْتَهُ؟ قَالَ: "الْعِلْمُ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”میں سویا ہوا تھا کہ میرے پاس دودھ کا ایک پیالہ لایا گیا، پس میں نے اس میں سے (جی بھر کر) پی لیا یہاں تک کہ دودھ میرے ناخنوں سے نکلنے لگا، پھر میں نے اپنا بچا ہوا (حصہ) سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دے دیا۔“
صحابہ نے عرض کیا: ”یا رسول اللہ! آپ نے اس کی کیا تعبیر فرمائی؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”علم۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 505]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: محمد بن علي بن وضاح أبو عيسى البصري لم أجده . والباقون ثقات ومضى الحديث باسناد صحيح برقم ٣٢٠ . .»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 82، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4404، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2284، 3687، وأخرجه مسند أحمد برقم: 6390، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2154»
«ومضي الحديث باسناد صحيح برقم: 320»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 82، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4404، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2284، 3687، وأخرجه مسند أحمد برقم: 6390، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2154»
«ومضي الحديث باسناد صحيح برقم: 320»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 506
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، قَثَنَا أَبُو عِيسَى، قَثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ قَثَنَا أَبِي، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَدِمَ عُيَيْنَةُ بْنُ حِصْنٍ فَنَزَلَ عَلَى ابْنِ أَخِيهِ الْحُرِّ بْنِ قَيْسِ بْنِ حِصْنٍ، وَكَانَ مِنَ النَّفَرِ الَّذِينَ يُدْنِيهِمْ عُمَرُ ، وَكَانَ الْقُرَّاءُ أَصْحَابَ مَجْلِسِ عُمَرَ وَمُشَاوَرَتِهِ، كُهُولًا كَانُوا أَوْ شُبَّانًا، قَالَ عُيَيْنَةُ لِابْنِ أَخِيهِ: هَلْ لَكَ وَجْهٌ عِنْدَ الْأَمِيرِ تَسْتَأْذِنُ لِي عَلَيْهِ؟ فَفَعَلَ، فَدَخَلَ عَلَيْهِ فَقَالَ: يَا ابْنَ الْخَطَّابِ ، وَاللَّهِ مَا تُعْطِينَا الْجَزْلَ، وَلَا تَحْكُمُ بَيْنَنَا بِالْعَدْلِ، فَغَضِبَ عُمَرُ حَتَّى هَمَّ أَنْ يَقَعَ بِهِ، فَقَالَ الْحُرُّ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ قَالَ: خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ، وَإِنَّ هَذَا مِنَ الْجَاهِلِينَ، فَوَاللَّهِ مَا جَاوَزَهَا حِينَ تَلَاهَا، وَكَانَ وَقَّافًا عِنْدَ كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”عیینہ بن حصن آئے اور اپنے بھتیجے سیدنا حر بن قیس بن حصن رضی اللہ عنہ کے پاس قیام کیا، اور حر ان لوگوں میں سے تھے جنہیں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اپنے قریب رکھتے تھے، اور قراء (علماءِ قرآن) ہی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی مجلس کے شرکاء اور ان کے مشیر ہوا کرتے تھے، خواہ وہ پختہ عمر ہوں یا نوجوان۔
عیینہ نے اپنے بھتیجے سے کہا: ”کیا امیر کے ہاں تمہاری اتنی وجاہت ہے کہ تم میرے لیے ان سے ملنے کی اجازت طلب کر سکو؟“ انہوں نے اجازت لے لی، پھر جب عیینہ ان کے پاس داخل ہوئے تو کہنے لگے: ”اے ابن خطاب! اللہ کی قسم! آپ ہمیں وافر عطیات نہیں دیتے اور نہ ہی ہمارے درمیان عدل کے ساتھ فیصلہ کرتے ہیں۔“ یہ سن کر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ غصے میں آ گئے یہاں تک کہ ارادہ کیا کہ انہیں سزا دیں، تو سیدنا حر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے امیر المومنین! بے شک اللہ عزوجل نے فرمایا ہے: ﴿خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجَاهِلِينَ﴾ ”آپ درگزر کو اختیار کیجیے، نیکی کا حکم دیجیے اور جاہلوں سے اعراض برتیے“، اور یہ شخص بھی جاہلوں میں سے ہے۔“
پس اللہ کی قسم! جب انہوں نے یہ آیت تلاوت کی تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ اس سے ذرہ برابر آگے نہیں بڑھے، اور آپ رضی اللہ عنہ اللہ عزوجل کی کتاب کے حکم کے سامنے فوراً رک جانے والے تھے۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 506]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح متصل . وعبيدالله بن عبدالله بن عتبة بن مسعود الهذلي أبو عبدالله المدني تابعي ثقة فقيه، مات سنة ٩٨ على خلاف . .»
«صحيح البخاري: 8/304، 13/250، كتاب الفقيه والحفقه للخطيب: 27/2»
«صحيح البخاري: 8/304، 13/250، كتاب الفقيه والحفقه للخطيب: 27/2»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 507
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، قَثَنَا أَبُو مُوسَى هَارُونُ بْنُ مُوسَى، هُوَ الْفَرْوِيُّ، قَثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نَافِعٍ الصَّائِغُ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "أَنَا أَوَّلُ مَنْ تَنْشَقُّ عَنْهُ الْأَرْضُ، أَنَا أُبْعَثُ، أَوْ أُحْشَرُ، بَيْنَ أَبِي بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، وَأَذْهَبُ إِلَى الْبَقِيعِ فَيُحْشَرُونَ مَعِي، ثُمَّ أَنْتَظِرُ أَهْلَ مَكَّةَ فَيُحْشَرُونَ مَعِي، فَآتِي بَيْنَ الْحَرَمَيْنِ".
سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں وہ پہلا شخص ہوں جس سے زمین شق ہوگی، مجھے سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کے درمیان سے مبعوث کیا جائے گا یا (فرمایا) محشور کیا جائے گا، اور میں بقیع کی طرف جاؤں گا تو وہ میرے ساتھ محشور ہوں گے، پھر میں اہل مکہ کا انتظار کروں گا تو وہ میرے ساتھ محشور ہوں گے، پھر میں حرمین کے درمیان آؤں گا۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 507]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده ضعيف . .»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3692، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3784، 4486، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13190، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6899، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6143»
«تقدم تخريجه في رقم:132»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3692، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 3784، 4486، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13190، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6899، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6143»
«تقدم تخريجه في رقم:132»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 508
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ ، قَالَ: نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمُؤْمِنِ، نَا عُمَرُ بْنُ يُونُسَ الْيَمَامِيُّ أَبُو حَفْصٍ، قَثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَا طَلَعَتِ الشَّمْسُ عَلَى أَحَدٍ أَفْضَلَ مِنْ أَبِي بَكْرٍ ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ نَبِيُّ".
سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سورج کسی ایسے شخص پر طلوع نہیں ہوا جو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے افضل ہو، سوائے اس کے کہ وہ کوئی نبی ہو۔“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 508]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده ضعيف لتدليس ابن جريج وفيه أبو بكر الراوي عن ابن جريج لم يتعين لي من هو؟ وأخرجه عبد بن حميد كما في منتخب مسنده (٣٤ ب) عن شيخه عمر بن يونس ثنا أبو سعيد البكري (كذا) عن ابن جريج وفيه ما طلعت الشمس ولا غربت وأبو سعيد البكري أيضاً لم أجده. وأما عبد الله بن عبد المؤمن بن عثمان الأرحبي الواسطي الطويل فثقة روى عنه جماعة ثقات وذكره ابن حبان في الثقات ووثقه الذهبي. .»
«تقدم تخريجه في رقم: 135،137»
«تقدم تخريجه في رقم: 135،137»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 509
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ، قَثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَثَنَا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ، نَا هَمَّامُ بْنُ يَحْيَى ، نَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ يَقُولُ: قُلْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ فِي الْغَارِ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَوْ نَظَرَ الْقَوْمُ إِلَيْنَا لَأَبْصَرُونَا تَحْتَ أَقْدَامِهِمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "يَا أَبَا بَكْرٍ ، مَا ظَنُّكَ بِاثْنَيْنِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا؟".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا جبکہ ہم غار میں تھے: اے اللہ کے رسول! اگر ان لوگوں نے ہماری طرف دیکھا تو وہ ہمیں اپنے قدموں کے نیچے دیکھ لیں گے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابوبکر! تمہارا ان دو کے بارے میں کیا گمان ہے جن کا تیسرا اللہ ہے؟““ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 509]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح. ومضى برقم ٢٢٣ من طريق عفان. .»
«تقدم تخريجه في رقم:223»
«تقدم تخريجه في رقم:223»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 510
حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَ: نَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ أَبُو حَبِيبٍ، نَا هَمَّامٌ، نَا ثَابِتٌ، قَثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ الصِّدِّيقَ حَدَّثَهُ قَالَ: نَظَرْتُ إِلَى أَقْدَامِ الْمُشْرِكِينَ وَنَحْنُ فِي الْغَارِ، وَهُمْ عَلَى رُءُوسِنَا، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، لَوْ أَنَّ أَحَدَهُمْ نَظَرَ إِلَى قَدَمَيْهِ لَأَبْصَرَنَا تَحْتَ قَدَمَيْهِ، فَقَالَ: "يَا أَبَا بَكْرٍ ، مَا ظَنُّكَ بِاثْنَيْنِ اللَّهُ ثَالِثُهُمَا؟".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ، سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے مشرکین کے قدموں کی طرف دیکھا جبکہ ہم غار میں تھے اور وہ ہمارے سروں کے اوپر موجود تھے، تو میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! اگر ان میں سے کسی ایک نے بھی اپنے قدموں کی طرف نظر ڈالی تو وہ ہمیں اپنے قدموں کے نیچے دیکھ لے گا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے ابوبکر! تمہارا ان دو کے بارے میں کیا گمان ہے جن کا تیسرا اللہ ہے؟““ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 510]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح. .»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3453، 3707، 4386، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3096، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12، وأخرجه مسند البزار برقم: 36، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4075، وأخرجه شرح السنة برقم: 3764»
«تقدم في سابقه»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3453، 3707، 4386، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3096، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12، وأخرجه مسند البزار برقم: 36، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 4075، وأخرجه شرح السنة برقم: 3764»
«تقدم في سابقه»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 511
حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ، قَثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَا نَفَعَنِي مَالٌ مَا نَفَعَنِي مَالُ أَبِي بَكْرٍ" ، قَالَ: فَبَكَى أَبُو بَكْرٍ وَقَالَ: وَهَلْ أَنَا وَمَالِي إِلَّا لَكَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے کسی مال نے کبھی اتنا نفع نہیں پہنچایا جتنا ابوبکر کے مال نے مجھے نفع پہنچایا ہے۔“ راوی بیان کرتے ہیں کہ (یہ سن کر) سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ رو پڑے اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا میں اور میرا مال آپ ہی کے لیے نہیں ہیں؟“ [فضائل الصحابة/فَضَائِلُ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 511]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . ومضى برقم ٢٥ من طريق أبي معاوية . .»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3661، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 94، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7397، وأخرجه فتح الباري برقم: 3084، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20052، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2485، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2480، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1388، 2994، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14318، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6858»
«تقدم تخريجه في رقم:25»