🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
38. (باب) من كره أن يتوضأ بفضل وضوئها
ان حضرات کا بیان جو عورت کے پس ماندہ سے وضو کرنے کو نا پسندیدہ خیال کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 361 ترقیم الشثری: -- 361
٣٦١ - حدثنا وكيع عن خالد بن دينار عن ابي العالية قال: كنت عند رجل من اصحاب النبي ﷺ، فاردت ان اتوضا من ماء عنده، فقال: لا توضا به، فإنه فضل امراة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، وانظر حديث رقم [٣٩٥].
حدثنا حدثنا وكيع، عن خالد بن دينار، عن ابي العالية، قال: كنت عند رجل من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم فاردت ان اتوضا من ماء عنده، فقال: " لا توضا به فإنه فضل امراة"
حضرت ابو العالیہ کہتے ہیں کہ میں ایک صحابی کے پاس تھا، اس اثنا میں، میں نے ان کے پاس موجود پانی سے وضو کرنا چاہا تو انہوں نے فرمایا ”اس سے وضو نہ کرو کیونکہ یہ عورت کا بچا ہوا پانی ہے“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 361، ترقيم محمد عوامة 361)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 362 ترقیم الشثری: -- 362
٣٦٢ - حدثنا ابو معاوية عن (عاصم) (١) عن غنيم بن قيس قال: إذا خلت المراة بالوضوء دونك؛ فلا توضا بفضلها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (الأحول).
حدثنا ابو معاوية، عن عاصم، عن غنيم بن قيس، قال: " إذا خلت المراة بالوضوء دونك فلا توضا بفضلها"
حضرت غنیم بن قیس فرماتے ہیں کہ اگر عورت تمہاری غیر موجودگی میں اکیلے وضو کرے تو تم اس کے استعمال کردہ پانی سے وضو نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 362]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 362، ترقيم محمد عوامة 362)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
39. (باب) في فضل شراب العائض
حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 363 ترقیم الشثری: -- 363
٣٦٣ - حدثنا معتمر بن سليمان عن عمران بن حدير: ان امراة يزيد بن الشخير شربت وهي حائض، فتوضا به يزيد.
حدثنا معتمر بن سليمان، عن عمران بن حدير، ان امراة يزيد بن الشخير" شربت وهي حائض فتوضا به يزيد"
حضرت عمران بن حدیر کہتے ہیں کہ یزید بن شخیر کی بیوی حیض کی حالت میں تھیں، انہوں نے ایک برتن سے پانی پیا، تو ان کے بچے ہوئے پانی سے یزید بن شخیر نے وضو کرلیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 363، ترقيم محمد عوامة 363)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 364 ترقیم الشثری: -- 364
٣٦٤ - حدثنا معتمر بن سليمان عن (سلم) (١) بن ابي الذيال عن الحسن قال: سالته عن الرجل يتوضا بفضل شراب الحائض؟ فلم ير به باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، هـ]: (مسلم).
حدثنا معتمر بن سليمان، عن سلم بن ابي الذيال، عن الحسن، قال:" سالته عن الرجل يتوضا بفضل شراب الحائض، فلم ير به باسا"
حضرت حسن بصری سے حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی سے مرد کے وضو کا حکم پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا ”اس میں کوئی حرج نہیں“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 364، ترقيم محمد عوامة 364)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 365 ترقیم الشثری: -- 365
٣٦٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن عبد الملك عن عطاء: انه سئل عن الحائض تشرب من الماء ايتوضا به؟ فقال: نعم لا باس به.
حدثنا محمد بن فضيل، عن عبد الملك، عن عطاء، انه سئل عن الحائض تشرب من الماء ايتوضا به؟ فقال:" نعم لا باس به"
حضرت عطاء سے حائضہ عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کے بارے میں سوال کیا گیا کہ کیا اس سے وضو کرنا جائز ہے؟ تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 365]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 365، ترقيم محمد عوامة 365)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 366 ترقیم الشثری: -- 366
٣٦٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن (ابي) (١) عروبة عن قتادة قال: قال عمر: ليس (حيضتها) (٢) في فيها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [خ].
(٢) في [د]: (حيضها).
(٣) منقطع؛ قتادة لا يروي عن عمر.

حدثنا حدثنا عبدة بن سليمان، عن ابن ابي عروبة، عن قتادة، قال: قال عمر : " ليس حيضتها في فيها"
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ عورت کا حیض اس کے منہ میں تو نہیں ہوتا (اس لئے اس کا پس ماندہ استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 366]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 366، ترقيم محمد عوامة 366)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 367 ترقیم الشثری: -- 367
٣٦٧ - حدثنا هشيم قال: (حدثنا) (١) مغيرة عن إبراهيم: انه كان لا يرى باسا بفضل وضوء الحائض، ويكره سؤرها من الشراب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د]: (أنا) وفي [ك]: (أخبرنا).
حدثنا هشيم، قال: حدثنا مغيرة، عن إبراهيم، انه كان " لا يرى باسا بفضل وضوء الحائض، ويكره سؤرها من الشراب"
حضرت ابراہیم حائضہ عورت کے طہارت کے لئے استعمال کردہ پانی کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے البتہ اس کے پینے سے بچے ہوئے پانی کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 367]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 367، ترقيم محمد عوامة 367)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 368 ترقیم الشثری: -- 368
٣٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر قال: لا باس بسؤر الحائض والجنب والمشرك.
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن جابر، عن عامر، قال: " لا باس بسؤر الحائض والجنب والمشرك"
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حائضہ، جنبی اور مشرک کے پس ماندہ پانی کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 368، ترقيم محمد عوامة 368)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 369 ترقیم الشثری: -- 369
٣٦٩ - حدثنا عبدة بن سليمان عن ابن ابي عروبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن: انهما لم يريا بفضل شرابها باسا. يعني: المراة.
حدثنا عبدة بن سليمان، عن ابن ابي عروبة، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، والحسن انهما " لم يريا بفضل شرابها باسا، يعني المراة"
حضرت سعید بن المسیب اور حسن بصری عورت کے پینے سے بچے ہوئے پانی کو استعمال کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 369]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 369، ترقيم محمد عوامة 369)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
40. في الرجل والمرأة يغتسلان بماء واحد
عورت اور مرد کے ایک برتن سے غسل کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 370 ترقیم الشثری: -- 370
٣٧٠ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن جابر بن (زيد) (١) عن ابن عباس عن ميمونة قالت: كنت اغتسل انا والنبي ﷺ من إناء واحد (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يزيد).
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (٣٢٢).

حدثنا سفيان بن عيينة ، عن عمرو ، عن جابر بن زيد ، عن ابن عباس ، عن ميمونة ، قالت:" كنت اغتسل انا والنبي صلى الله عليه وسلم من إناء واحد"
حضرت میمونہ ام المؤمنین فرماتی ہیں کہ میں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن سے غسل کرلیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 370، ترقيم محمد عوامة 370)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں