مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
18. في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 12398 ترقیم الشثری: -- 12650
١٢٦٥٠ - حدثنا اسباط بن محمد عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي قالا: لا تجزئ ام الولد من الرقبة.
حدثنا حدثنا اسباط بن محمد، عن مغيرة، عن إبراهيم، والشعبي , قالا: " لا يجزئ ام الولد من الرقبة"
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ غلام آزاد کرنے میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12650]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12650، ترقيم محمد عوامة 12398)
ترقیم عوامۃ: 12399 ترقیم الشثری: -- 12651
١٢٦٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر عن علي قال: تجزئ ام الولد من الرقبة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال جابر الجعفي.
حدثنا حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن جابر، عن عامر، عن علي ، قال: " تجزئ ام الولد من الرقبة"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ غلام آزاد کرنے میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12651، ترقيم محمد عوامة 12399)
19. في المكاتبة تجزئ أو ولدها
مکاتبہ لونڈی یا اس کا بچہ آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 12400 ترقیم الشثری: -- 12652
١٢٦٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عمر بن ايوب عن جعفر بن (برقان) (١) عن ميمون ان رجلا كان عليه نسمة فاراد ان يعتق ولد مكاتبة لهم فقال: لا، اعتق غيره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بركات).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عمر بن ايوب، عن جعفر بن برقان، عن ميمون , ان رجلا كان عليه نسمة" فاراد ان يعتق ولد مكاتبة لهم , فقال: لا , اعتق غيره"
حضرت جعفر بن برقان سے مروی ہے کہ ایک شخص کے ذمہ غلام آزاد کرنا تھا اس نے اپنی مکاتبہ باندی کے بیٹے کو آزاد کرنا چاہا؟ حضرت میمون نے فرمایا نہیں اس کے علاوہ کوئی اور غلام آزاد کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12652، ترقيم محمد عوامة 12400)
ترقیم عوامۃ: 12401 ترقیم الشثری: -- 12653
١٢٦٥٣ - حدثنا ابن نمير عن ابي حنيفة عن حماد عن إبراهيم قال: لا يجزئ في الظهار ولا التحرير ولا القتل ولد مكاتبه.
حدثنا حدثنا ابن نمير، عن ابي حنيفة، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " لا يجزئ في الظهار ولا التحرير ولا القتل ولد مكاتبة"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ظہار میں، غلام آزاد کرنے میں اور قتل کے کفارہ میں مکاتبہ کا بیٹا آزاد کرنا کافی نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12653، ترقيم محمد عوامة 12401)
20. الذي يصيب الجنين من قال: عليه عتق رقبة مع الغرة
جس شخص کی وجہ سے جنین گرے اس پر غلام آزاد کرنا اور تاوان دینا ہے
ترقیم عوامۃ: 12402 ترقیم الشثری: -- 12654
١٢٦٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم بن بشير عن يونس عن الحسن.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم بن بشير، عن يونس، عن الحسن ,
حسن، ابراہیم اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جس کی وجہ سے جنین گرے اس پر غلام آزاد کرنا اور تاوان دینا واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12654، ترقيم محمد عوامة 12402)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12655
١٢٦٥٥ - ومغيرة عن إبراهيم.
ومغيرة، عن إبراهيم ,
ابراہیم سے بھی یہی منقول ہے (جیسا کہ پچھلی روایت میں گزرا)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12655]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12655، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 12656
١٢٦٥٦ - وحجاج عن عطاء انهم قالوا: فيمن اصاب جنينا إن عليه عتق رقبة مع الغرة.
وحجاج، عن عطاء، انهم قالوا: " فيمن اصاب جنينا: إن عليه عتق رقبة مع الغرة"
حضرت عطاء سے مروی ہے کہ ان حضرات (حسن، ابراہیم اور عطاء) نے اس شخص کے بارے میں فرمایا جس کی وجہ سے جنین گر جائے کہ اس پر تاوان (غُرّہ) کے ساتھ ایک غلام آزاد کرنا بھی لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12656]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12656، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 12403 ترقیم الشثری: -- 12657
١٢٦٥٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعته يقول: إذا ضربت المراة والقت جنينا (فإن) (١) صاحبه يعتق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ن]: (قال).
حدثنا حدثنا غندر، عن شعبة، عن الحكم، قال: سمعته يقول: " إذا ضربت المراة والقت جنينا قال: صاحبه يعتق"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سنا کہ عورت کو مارا جائے جس کی وجہ سے وہ جنین (مرا ہوا بچہ) جنے تو جس نے مارا اس پر غلام آزاد کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12657، ترقيم محمد عوامة 12403)
ترقیم عوامۃ: 12404 ترقیم الشثری: -- 12658
١٢٦٥٨ - حدثنا ابن (عيينة) (١) ووكيع عن (عمر) (٢) بن ذر عن مجاهد ان رجلا مسح بطن امراة فالقت جنينا فامره عمر بن الخطاب ان يعتق (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ص، ن]: (علية).
(٢) في [أ، ن]: (عمرو).
(٣) منقطع؛ مجاهد لم يدرك عمر.
حدثنا حدثنا حدثنا ابن علية، ووكيع، عن عمر بن ذر، عن مجاهد:" ان رجلا مسح بطن امراة , فالقت جنينا , فامره عمر بن الخطاب ان يعتق"
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے عورت کے پیٹ کو چھوا تو اس کا مرا ہوا بچہ پیدا ہوا، حضرت عمر نے حکم فرمایا یہ غلام آزاد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12658]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12658، ترقيم محمد عوامة 12404)
21. في كفارة الظهار (يطعم) ستين مسكينا عشرة (يكرر) عليهم الإطعام
کفارہ ظہار میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلایا جائے گا یادس کو بار بار کھلایا جا سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12405 ترقیم الشثری: -- 12659
١٢٦٥٩ - حدثنا عبد الاعلى عن هشام عن الحسن في رجل عليه إطعام مساكين في كفارة الظهار فاطعم عشرة، ثم اراد ان يعيد عليهم حتى يستكمل، قال: لا حتى يطعم ستين مسكينا.
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن هشام، عن الحسن، في رجل عليه إطعام مساكين في كفارة الظهار، فاطعم عشرة , ثم اراد ان يعيد عليهم حتى يستكمل , قال:" لا , حتى يطعم ستين مسكينا".
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کے ذمہ کفارہ ظہار میں ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے وہ دس کو کھلاتا ہے پھر دوبارہ انہی دس کو کھلانے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ ساٹھ مکمل ہوجائیں (تو یہ ٹھیک ہے؟) آپ نے فرمایا: نہیں وہ ساٹھ مسکینوں کو ہی کھانا کھلائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 12659]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12659، ترقيم محمد عوامة 12405)