مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
134. من كان يحب أن لا يخرج من المسجد حتى يستلم وإن لم يكن في طواف
جو حضرات یہ پسند کرتے تھے کہ جب تک وہ حجر اسود کا استلام نہ کرے مسجد حرام سے باہر نہ نکلے اگرچہ طواف نہ بھی کر رہا ہو
ترقیم عوامۃ: 13746 ترقیم الشثری: -- 14080
١٤٠٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن (عبيد الله) (١) عن نافع عن ابن عمر انه كان لا يخرج من المسجد حتى يستلم، كان في طواف او (في) (٢) غير طواف (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٢) سقط من: [ف، ن]، وفي [ص]: زيادة (طواف).
(٣) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبدة بن سليمان، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر ، انه " كان لا يخرج من المسجد حتى يستلم كان في طواف او في غير طواف"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مسجد حرام سے باہر نہ نکلتے جب تک آپ حجر اسود کا استلام نہ کرتے، خواہ آپ طواف کر رہے ہوتے یا نہ طواف نہ کر رہے ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14080]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14080، ترقيم محمد عوامة 13746)
ترقیم عوامۃ: 13747 ترقیم الشثری: -- 14081
١٤٠٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (ابيه) (١) عن حماد عن إبراهيم قال: كلما دخلت المسجد الحرام طفت بالبيت او لم (تطف) (٢) (فاستلم) (٣) الحجر حين تريد ادن تخرج من المسجد او (استقبله) (٤) فكبر (وادع) (٥) الله.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (ابن علية).
(٢) في [ص]: (نطفت).
(٣) في [أ، ن]: (واستلم).
(٤) في [ص]: (استقيله).
(٥) في [ص]: (واداع).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن إدريس، عن ابيه، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " كلما دخلت المسجد الحرام طفت بالبيت او لم تطف , فاستلم الحجر حين تريد ان تخرج من المسجد او استقبله فكبر وادع الله"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب بھی مسجد حرام میں جاؤ خواہ بیت اللہ کا طواف کرو یا نہ کرو جب مسجد سے نکلنے کا ارادہ ہو تو حجر اسود کا استلام کرو، یا اس کی طرف رخ کر کے تکبیر پڑھو اور اللہ پاک سے دعا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14081، ترقيم محمد عوامة 13747)
135. من رخص أن يطوف بالبيت ولا يستلم الحجر
جو حضرات اجازت دیتے ہیں کہ طواف کیا جائے لیکن حجر اسود کا استلام نہ کیا جائے
ترقیم عوامۃ: 13748 ترقیم الشثری: -- 14082
١٤٠٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي حفصة قال: طفت مع سعيد بن جبير، فكان إذا مر بالحجر التفت إليه ولم يستلمه.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابن ابي حفصة، قال: طفت مع سعيد بن جبير فكان " إذا مر بالحجر التفت إليه , ولم يستلمه"
حضرت ابن ابو حفصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ بیت اللہ کا طواف کیا، آپ جب بھی حجر اسود کے پاس سے گزرتے تو اس کی طرف صرف متوجہ ہوتے لیکن استلام نہ فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14082]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14082، ترقيم محمد عوامة 13748)
ترقیم عوامۃ: 13749 ترقیم الشثری: -- 14083
١٤٠٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن إبراهيم بن نافع قال: طفت مع طاوس، فربما لم يستلم شيئا من الاركان حتى ينصرف.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن نمير، عن إبراهيم بن نافع، قال: طفت مع طاوس , " فربما لم يستلم شيئا من الاركان حتى ينصرف"
حضرت ابراہیم بن نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت طاؤس کے ساتھ طواف کیا، پس بعض اوقات آپ نے کسی رکن کا بھی استلام نہ فرمایا یہاں تک کہ آپ واپس چلے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14083، ترقيم محمد عوامة 13749)
ترقیم عوامۃ: 13750 ترقیم الشثری: -- 14084
١٤٠٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد ابن سلمة عن (سعد) (١) بن إبراهيم عن ابيه انه كان يطوف بالبيت (فلا) (٢) يستلم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سعيد).
(٢) في [جـ، ص]: (ولا).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن حماد بن سلمة، عن سعد بن إبراهيم، عن ابيه انه " كان يطوف بالبيت , فلا يستلم"
حضرت سعد بن ابراہیم اپنے والد ابراہیم کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ بیت اللہ کا طواف کرتے تھے لیکن استلام نہ فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14084، ترقيم محمد عوامة 13750)
136. الرجل يجعل عليه (المشي) إلى بيت (الله) فيمشي بعض الطريق ثم يعجز
کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ کچھ سفر طے کر کے عاجز آ جائے
ترقیم عوامۃ: 13751 ترقیم الشثری: -- 14085
١٤٠٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر ويزيد عن حميد عن انس
حضرت انس سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ بڑی مشکل سے دو آدمیوں کے سہارے چل رہا ہے، یزید راوی فرماتے ہیں کہ وہ اپنے دو بیٹوں کے سہارے چل رہا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: یہ کیا ہے؟ صحابہ کرام نے عرض کیا کہ اس شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ اس شخص کو اس طرح کی تکلیف میں مبتلا کرنے سے بےنیاز ہے جاؤ اس کو کہو کہ سوار ہو کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14085، ترقيم محمد عوامة 13751)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14086
١٤٠٨٦ - قال: راى رسول الله ﷺ رجلا يهادي بين رجلين، وقال يزيد: بين ابنيه، فقال:"ما هذا؟" فقالوا: نذر ان يمشي فقال:"إن الله ﷿ (١) هن تعذيب هذا لغني، (مروه) (٢) فليركب" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) لم ترد في: [جـ، ز].
(٢) في [ص]: (مرة).
(٣) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه ابن حبان (٤٣٨٢)، والطبراني في الأوسط (٢٩٨)، و (٤٨٦٤)، والطحاوي ٣/ ١٢٨، من طريق حميد عن أنس.
قال: راى رسول الله صلى الله عليه وسلم رجلا يهادى بين رجلين , وقال يزيد: بين ابنيه , فقال:" ما هذا؟" فقالوا: نذر ان يمشي , فقال:" إن الله عز وجل عن تعذيب هذا لغني , مروه فليركب" ,
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ دو آدمیوں کے سہارے چل رہا ہے، یزید راوی فرماتے ہیں کہ اپنے دو بیٹوں کے سہارے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دریافت فرمایا: یہ کیا ہے؟ لوگوں نے عرض کیا کہ اس نے پیدل چلنے کی نذر مانی ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ عزوجل اس شخص کے اپنے آپ کو تکلیف دینے سے بےنیاز ہے، اس سے کہو کہ سوار ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14086، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 14087
١٤٠٨٧ - إلا ان يزيد قال: عن حميد عن ثابت عن انس (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: زيادة (هذا).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٨٦٥)، ومسلم (١٦٤٢).
البتہ یزید راوی نے (اس کی سند میں) یوں کہا: حمید سے، وہ ثابت سے، وہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14087]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14087، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 13752 ترقیم الشثری: -- 14088
١٤٠٨٨ - حدثنا ابو (بكر) (١) قال: حدثنا ابو خالد وابن فضيل عن يحيى بن سعيد عن (عبيد الله) (٢) بن (زحر) (٣) عن ابي سعيد الرعيني عن (عبد الله) (٤) ⦗١١٠⦘ (بن) (٥) مالك عن عقبة بن عامر الجهني، قال: نذرت اختي ان تمشي إلى بيت الله حافية غير (مختمرة) (٦) (فسالت) (٧) النبي ﷺ فقال:" (مر) (٨) اختك (فلتختمر ولتركب) (٩) ولتصم ثلاثة ايام" (١٠) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بسر).
(٢) في [ص]: (عبد اللَّه).
(٣) في [ص]: (زجر).
(٤) في [أ، ن]: (عبيد اللَّه).
(٥) سقط (بن) من: [أ، ب، ن].
(٦) في [ص]: (تختمره)، وفي [ن]: (مختصره).
(٧) في [جـ، ص]: (فسألنا).
(٨) في [ص]: (من).
(٩) في [جـ، ص]: (فلتركب ولنختمر).
(١٠) حسن؛ عبيد اللَّه بن زحر صدوق، أخرجه أحمد (١٧٣٠٦)، وأبو داود (٣٢٩٤)، والنسائي ٧/ ٢٠، والترمذي (١٥٤٤)، وابن ماجه (٢١٣٤)، وعبد الرزاق (١٥٨٧١)، والدارمي (٢٣٣٤)، ويعقوب في المعرفة ٢/ ٥٠٥، والطبراني ١٧/ (٧٩٤)، والطحاوي ٣/ ١٣٠، والبيهقي ١٠/ ٨٠، وأبو يعلى (١٧٥٣)، والمزي ٤/ ٥٥٩.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابو خالد ، وابن فضيل ، عن يحيى بن سعيد ، عن عبيد الله بن زحر ، عن ابي سعيد الرعيني ، عن عبد الله بن مالك ، عن عقبة بن عامر الجهني ، قال: نذرت اختي ان تمشي إلى بيت الله حافية غير مختمرة , فسالت النبي صلى الله عليه وسلم فقال:" مر اختك فلتختمر , ولتركب , ولتصم ثلاثة ايام"
حضرت عقبہ بن عامر الجھنی سے مروی ہے کہ میری بہن نے نذر مانی کہ وہ پیدل ننگے پاؤں برہنہ سر بیت اللہ جائے گی، میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کے متعلق دریافت فرمایا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنی بہن سے کہو کہ چادر اوڑھ کر سوار ہو کر جائے اور تین روزے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14088، ترقيم محمد عوامة 13752)
ترقیم عوامۃ: 13753 ترقیم الشثری: -- 14089
١٤٠٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن الحكم عن علي (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ حجاج مدلس، والحكم لا يروي عن علي.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص، عن حجاج، عن الحكم، عن علي،
حضرت علی رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص نذر مانے کہ وہ پیدل بیت اللہ جائے گا، پھر وہ عاجز آجائے اور نہ جاسکے تو اس کو چاہئے کہ ایک اونٹ قربانی کے لیے روانہ کر دے اور خود سوار ہو کر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 14089]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 14089، ترقيم محمد عوامة 13753)