مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. ما قالوا في البرية: ما هي؟ وما قالوا فيها؟
عورت کو بریء الذمہ کہنے کاحکم
ترقیم عوامۃ: 18464 ترقیم الشثری: -- 19154
١٩١٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن ابن ابي خالد عن الشعبي قال: كان يقول: هي واحدة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن ابن ابي خالد، عن الشعبي، قال: كان يقول:" هي واحدة".
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو ایک طلاق ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19154]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19154، ترقيم محمد عوامة 18464)
ترقیم عوامۃ: 18465 ترقیم الشثری: -- 19155
١٩١٥٥ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: هو كما قال] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [س، ط، هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة،، عن إبراهيم، قال:" هو كما قال"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو کہا ہے وہی ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19155، ترقيم محمد عوامة 18465)
ترقیم عوامۃ: 18466 ترقیم الشثری: -- 19156
١٩١٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن حماد عن إبراهيم قال: إن نوى واحدة فواحدة، وإن نوى ثنتين (فثنتان) (١) وإن نوى ثلاثا فثلاث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (فثنتين).
حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن حماد، عن إبراهيم، قال:" إن نوى واحدة ؛ فواحدة، وإن نوى ثنتين ؛ فثنتان، وإن نوى ثلاثا ؛ فثلاث"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو اگر ایک کی نیت کی تو ایک، دو کی نیت کی تو دو اور تین کی نیت کی تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19156، ترقيم محمد عوامة 18466)
ترقیم عوامۃ: 18467 ترقیم الشثری: -- 19157
١٩١٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا حاتم بن وردان (عن) (١) برد عن مكحول في البرية قال: هي ثلاث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (من).
حدثنا ابو بكر، قال: نا حاتم بن وردان، عن برد، عن مكحول في البرية، قال:" هي ثلاث"
حضرت مکحول رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو تین طلاقیں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19157، ترقيم محمد عوامة 18467)
ترقیم عوامۃ: 18468 ترقیم الشثری: -- 19158
١٩١٥٨ - [حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الصمد بن عبد الوارث عن وهيب عن ابن طاوس عن ابيه في البرية قال: ما نوى] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ].
حدثنا ابو بكر، قال:" نا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن وهيب، عن ابن طاوس، عن ابيه، في البرية، قال:" ما نوى"
حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تونیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19158، ترقيم محمد عوامة 18468)
ترقیم عوامۃ: 18469 ترقیم الشثری: -- 19159
١٩١٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابي المنهال الطائي قال: سالت الشعبي عن رجل قال لامراته: (برئت) (١) منك قال: (نيته) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (برئته).
(٢) في [ب]: (تيته).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابي المنهال الطائي، قال: سالت الشعبي عن رجل قال لامراته: برئت منك؟ قال:" نيته"
حضرت ابو المنہال طائی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی سے کہے کہ میں تجھ سے بری ہوں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کی نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19159]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19159، ترقيم محمد عوامة 18469)
ترقیم عوامۃ: 18470 ترقیم الشثری: -- 19160
١٩١٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو قال: سئل جابر بن زيد عن رجل لزمته امراته تساله الطلاق فقال: اذهبي فانا منك بريء وانت مني بريئة، ولا ينوي الطلاق حينئذ، قال: إن لم يكن نوى الطلاق فليس (بطلاق) (٢) وإن كان نوى الطلاق فهي واحدة، وله ان يراجعها في عدتها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (نا).
(٢) في [ط، هـ]: (الطلاق).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو، قال: سئل جابر بن زيد، عن رجل لزمته امراته تساله الطلاق، فقال: اذهبي فانا منك بريء , وانت مني بريئة، ولا ينوي الطلاق حينئذ؟ قال:" إن لم يكن نوى الطلاق ؛ فليس بطلاق، وإن كان نوى الطلاق ؛ فهي واحدة، وله ان يراجعها في عدتها"
حضرت عمرو رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی آدمی کی بیوی اس سے طلاق پر اصرار کرے اور وہ اس سے کہے کہ جا تو میری طرف سے آزاد ہے اور میں تیری طرف سے آزاد ہوں اور وہ طلاق کی نیت نہ کرے تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر طلاق کی نیت نہ کی تو طلاق نہ ہوگی اور اگر طلاق کی نیت کی تو ایک طلاق ہوگی اور اسے عدت میں رجوع کرنے کا اختیار حاصل ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19160]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19160، ترقيم محمد عوامة 18470)
ترقیم عوامۃ: 18471 ترقیم الشثری: -- 19161
١٩١٦١ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن منصور عن إبراهيم قال في البرية: إن نوى الطلاق فادنى ما يكون من نيته في ذلك واحدة (بائنة) (١) ، إن (شاءت) (٢) وشاء (تزوجها) (٣) وإن نوى ثلاثا (فثلاث) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (باينه).
(٢) في [ط]: (ساءت وشاءت).
(٣) في [ط]: (زوجها).
(٤) في [س]: (فثلاثا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال في البرية:" إن نوى الطلاق فادنى ما يكون من نيته في ذلك واحدة بائنة، إن شاءت وشاء تزوجها , وإن نوى ثلاثا ؛ فثلاث"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو طلاق کی نیت کرنے کی صورت میں کم از کم ایک طلاق بائنہ تو واقع ہوجائے گی اور اگر دونوں چاہیں تو آدمی اس سے شادی کرسکتا ہے اور اگر تین کی نیت کی تو تین طلاقیں ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19161، ترقيم محمد عوامة 18471)
ترقیم عوامۃ: 18472 ترقیم الشثری: -- 19162
١٩١٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر (قال) (١) : هي ثلاث، (لا) (٢) تحل له حتى تنكح زوجا غيره (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، ك]: (فقال).
(٢) في [س، هـ]: (فلا).
(٣) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن عبيد الله، عن نافع، عن ابن عمر ، قال: " هي ثلاث، فلا تحل له حتى تنكح زوجا غيره"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر عورت کو بریء الذمہ کہا تو یہ تین طلاقیں ہیں اور یہ عورت اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی اور شخص سے نکاح نہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19162، ترقيم محمد عوامة 18472)
ترقیم عوامۃ: 18473 ترقیم الشثری: -- 19163
١٩١٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة (عن) (١) زيد بن ثابت انه كان يقول: البرية ثلاث (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: (أن)، وفي [س]: (من).
(٢) منقطع؛ قتادة عن زيد منقطع.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن زيد بن ثابت ، انه كان يقول: " البرية ثلاث"
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ عورت کو بری اور آزاد کہنا تین طلاقوں کے قائم مقام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19163]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19163، ترقيم محمد عوامة 18473)