🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
70. من قال: الحرام يمين وليست بطلاق
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ تومجھ پر حرام ہے تو جن حضرات کے نزدیک یہ طلاق نہیں قسم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18502 ترقیم الشثری: -- 19194
١٩١٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ايوب عن ابي قلابة قال: قال (اناس) (١) : ثلاث وقال آخرون: كفارة يمين، وانا ارى عليه كفارة الظهار.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (إياس)، وفي [س]: (إناس).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ايوب، عن ابي قلابة، قال: قال إياس:" ثلاث". وقال آخرون:" كفارة يمين , وانا ارى عليه كفارة الظهار"
حضرت ابو قلابہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ بیوی کو حرام کہنے سے تین طلاقیں ہوجائیں گی اور بعض کہتے ہیں کہ قسم کا کفارہ دینا ہوگا جبکہ میری رائے یہ ہے کہ ظہار کا کفارہ دینا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19194، ترقيم محمد عوامة 18502)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18503 ترقیم الشثری: -- 19195
١٩١٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص بن غياث عن يحيى بن سعيد (١) عن سعيد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز، ك].
حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن يحيى بن سعيد، وعن سعيد،
حضرت سعید رحمہ اللہ اور حضرت ابوجعفر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ قسم کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19195]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19195، ترقيم محمد عوامة 18503)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19196
١٩١٩٦ - وعن حجاج عن ابي جعفر قالا: الحرام يمين.
وعن حجاج، عن ابي جعفر، قالا: " الحرام يمين"
حجاج کے واسطے سے حضرت ابوجعفر رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے، ان دونوں (حضرت سعید اور حضرت ابوجعفر) نے فرمایا کہ (بیوی کو) حرام کہنا قسم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19196، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18504 ترقیم الشثری: -- 19197
١٩١٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير قال: حدثني من لا اتهم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: الحرام يمين، ﴿قد فرض الله لكم تحلة﴾ (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لإبهام راويه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن علي بن مبارك، عن يحيى بن ابي كثير، قال: حدثني من لا اتهم، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس ، قال: " الحرام يمين , قد فرض الله لكم تحلة ايمانكم سورة التحريم آية 2"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ قسم کے حکم میں ہے، اور اللہ تعالیٰ نے تم پر قسموں کے کفارے کو مقرر کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19197، ترقيم محمد عوامة 18504)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18505 ترقیم الشثری: -- 19198
١٩١٩٨ - [حدثنا ابو بكر قال: نا الثقفي عن برد عن (مكحول) (١) (وسليمان) (٢) ابن (يسار) (٣) قالا: (الحرام) (٤) يمين] (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (كمحول).
(٢) في [أ، ب]: (سلمان).
(٣) في [س]: (يسارة).
(٤) في [ب، س]: (الحرم).
(٥) سقط الخبر من: [ز].

حدثنا ابو بكر، قال: نا الثقفي، عن برد، عن مكحول، وسليمان بن يسار، قالا: " الحرام يمين".
حضرت مکحول رحمہ اللہ اور حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ قسم کے حکم میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19198]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19198، ترقيم محمد عوامة 18505)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18506 ترقیم الشثری: -- 19199
١٩١٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا علي بن مسهر عن إسماعيل عن الشعبي عن مسروق قال: ما ابالي حرمتها او حرمت (جفنة) (١) من ثريد.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (حفنة).
حدثنا ابو بكر، قال: نا علي بن مسهر، عن إسماعيل، عن الشعبي، عن مسروق، قال:" ما ابالي حرمتها , او حرمت جفنة من ثريد"
حضرت مسروق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک عورت کو حرام کرنا اور ثرید کے پیالے کو حرام کرنا ایک جیسا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19199]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19199، ترقيم محمد عوامة 18506)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18507 ترقیم الشثری: -- 19200
١٩٢٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرحيم بن سليمان عن جويبر عن الضحاك ان ابا بكر وابن مسعود قالوا: من قال لامراته: هي علي حرام فليست عليه بحرام وعليه كفارة يمين (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع ضعيف جدًا؛ جويبر متروك، والضحاك لا يروي عن أبي بكر.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الرحيم بن سليمان، عن جويبر، عن الضحاك، ان ابا بكر ، وعمر ، وابن مسعود ، قالوا: " من قال لامراته: هي علي حرام ؛ فليست عليه بحرام , وعليه كفارة يمين"
حضرت ابو بکر اور حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو میرے لئے حرام ہے تو وہ حرام نہیں ہوگی، اس پر قسم کا کفارہ لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19200]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19200، ترقيم محمد عوامة 18507)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18508 ترقیم الشثری: -- 19201
١٩٢٠١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن إسماعيل عن الشعبي قال: إذا قال الرجل لامراته: انت علي حرام فليس بشيء.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان، عن إسماعيل، عن الشعبي، قال: " إذا قال الرجل لامراته: انت علي حرام ؛ فليس بشيء"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو یہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19201]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19201، ترقيم محمد عوامة 18508)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18509 ترقیم الشثری: -- 19202
١٩٢٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا يعلى (عن) (١) إسماعيل قال: قال عامر: زعم اناس ان عليا كان يجعلها عليه حراما حتى تنكح زوجا غيره والله ما قالها علي قط (ولانا) (٢) اعلم بها من الذي قالها؟ إنما قال: ما انا بمحلها (٣) ولا بمحرمها عليه (إن شاء فليتقدم) (٤) وإن شاء فليتاخر (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بن).
(٢) في [س، هـ]: (ولا أنا).
(٣) في [ك]: زيادة (له).
(٤) تكرر في: [ط].
(٥) منقطع؛ عامر لا يروي عن علي.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا يعلى بن إسماعيل، قال: قال عامر: زعم اناس ان عليا كان يجعلها عليه حراما حتى تنكح زوجا غيره , والله ما قالها علي قط، ولانا اعلم بها من الذي قالها! إنما قال:" ما انا بمحلها ولا بمحرمها عليه، إن شاء فليتقدم , وإن شاء فليتاخر"
حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ لوگوں کا خیال یہ ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مسلک یہ تھا کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اپنے لئے حرام کہہ دے تو اس سے تین طلاقیں واقع ہوجاتی ہیں اور عورت اس خاوند کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک کسی دوسرے مرد سے شادی نہ کرلے۔ خدا کی قسم! حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کبھی ایسا نہیں فرمایا اور میں اس بات کو اس شخص سے زیادہ جانتا ہوں جس نے یہ بات کہی ہے۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا کہ میں نہ تو اسے حلال قرار دیتا ہوں اور نہ حرام، اگر وہ چاہے تو تقدم کرلے اور اگر چاہے توتأخر کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19202]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19202، ترقيم محمد عوامة 18509)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18510 ترقیم الشثری: -- 19203
١٩٢٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد السلام بن حرب عن خصيف عن سعيد بن جبير في الرجل يقول لامراته: انت علي حرام قال: يعتق رقبة وإن قال ذلك لاربع فاربع رقاب.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد السلام بن حرب، عن خصيف، عن سعيد بن جبير، في الرجل يقول لامراته: انت علي حرام؟ قال:" يعتق رقبة , وإن قال ذلك لاربع ؛ فاربع رقاب"
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرام ہے تو ایک غلام آزاد کرے اور اگر یہ بات چار بیویوں سے کہی تو چار غلام آزاد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19203]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19203، ترقيم محمد عوامة 18510)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں