🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. من قال: هي عنده على طلاق جديد
جو حضرا ت فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں طلاقِ جدید کا حق ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18704 ترقیم الشثری: -- 19414
١٩٤١٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا كثير بن هشام عن جعفر عن ميمون قال: هي عنده على طلاق جديد.
حدثنا ابو بكر، قال: نا كثير بن هشام، عن جعفر، عن ميمون، قال:" هي عنده على طلاق جديد"
حضرت میمون رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ نئی طلاق کے ساتھ واپس آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19414، ترقيم محمد عوامة 18704)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18705 ترقیم الشثری: -- 19415
١٩٤١٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن ابن عون عن (رجاء) (١) عن قبيصة (قال) (٢) : قلت رجل طلق امراته (تطليقة) (٣) فبانت منه فحلت، فتزوجت زوجا فدخل بها ثم مات عنها او طلقها، فرجعت إلى (زوجها) (٤) الاول: على كم هي عنده؟ قال: (٥) على ما بقي (من الطلاق) (٦) (قال) (٧) قلت: فطلقها اخرى (فبانت منه) (٨) فتزوجت زوجا فدخل بها ثم مات عنها (او طلقها) (٩) ، فرجعت إلى زوجها الاول، على كم هي عنده؟ (قال: هي على ما بقي، قلت فطلقها اخرى فحلت فتزوجت زوجا ثم دخل بها ثم مات عنها فرجعت إلى زوجها الاول، على كم هي عنده؟) (١٠) قال: هي على ثلاث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جابر).
(٢) في [جـ، ك]: زيادة (قال).
(٣) في [س، ط، هـ]: (تطليقيتين).
(٤) في [أ، ب، س]: زيادة (زوجها).
(٥) في [ب]: زيادة (هي).
(٦) سقط من: [أ، ب].
(٧) سقط من: [أ، ب].
(٨) في [أ، ب]: (فحلت).
(٩) سقط من: [أ، ب].
(١٠) سقط من: [أ، ب، ط].

حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن ابن عون، عن رجاء، عن قبيصة، قلت: رجل طلق امراته تطليقة، فبانت منه فحلت، فتزوجت زوجا فدخل بها ثم مات عنها او طلقها فرجعت إلى الاول , على كم هي عنده؟ قال:" على ما بقي من الطلاق، قال: قلت: فطلقها اخرى فبانت منه فتزوجت زوجا , فدخل بها، ثم مات عنها او طلقها فرجعت إلى زوجها الاول , على كم هي عنده؟ قال:" هي على ما بقي" , قلت: فطلقها اخرى فحلت فتزوجت زوجا , ثم دخل بها , ثم مات عنها فرجعت إلى زوجها الاول , على كم هي عنده؟ قال:" هي على ثلاث"
حضرت رجائ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قبیصہ رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی اور وہ بائنہ ہوگئی، اس نے عدت پوری کی اور کسی مرد سے شادی کرلی، اس نے اس سے دخول کیا پھر وہ مرگیا یا اس کو طلاق دے دی، یہ پھر پہلے خاوند کے پاس واپس آئی تو کتنی طلاقوں کے ساتھ واپس آئے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ باقی ماندہ طلاقوں کے ساتھ، میں نے سوال کیا کہ اگر اس نے اسے دوسری مرتبہ طلاق دی، وہ بائنہ ہوگئی، پھر اس نے کسی آدمی سے نکاح کیا، اس نے اس سے دخول کیا اور پھر وہ مرگیا یا اسے طلاق دے دی، یہ پھر پہلے خاوند کے پاس واپس آئی تو کتنی طلاقوں کے ساتھ واپس آئے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ باقی ماندہ طلاقوں کے ساتھ، میں نے کہا کہ اس نے پھر طلاق دے دی، اس نے عدت کے بعد کسی اور مرد سے شادی کرلی، اس نے اس سے دخول کیا اور پھر اسے طلاق دے دی یا مرگیا یہ عورت پھر پہلے خاوند کے پاس واپس آئی تو کتنی طلاقوں کے ساتھ واپس آئے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ تین طلاقوں کے ساتھ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19415]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19415، ترقيم محمد عوامة 18705)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18706 ترقیم الشثری: -- 19416
١٩٤١٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إن دخل بها فإنها عنده على ثلاث تطليقات، وإن لم يدخل بها فإنها عنده على بقية الطلاق.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إن دخل بها؛ فإنها عنده على ثلاث تطليقات , وإن لم يدخل بها ؛ فإنها عنده على بقية الطلاق"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے دخول کیا تو تین طلاقوں کے ساتھ واپس آئے گی اور اگر دخول نہ کیا تو باقی ماندہ طلاقوں کے ساتھ واپس آئے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19416]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19416، ترقيم محمد عوامة 18706)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
101. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: إذا حملت فأنت طالق
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر توحاملہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18707 ترقیم الشثری: -- 19417
١٩٤١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة قال: يقع عليها عند كل طهر مرة ثم يمسك حتى تطهر، فإذا استبان حملها بانت.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، قال: " يقع عليها عند كل طهر مرة , ثم يمسك حتى تطهر , فإذا استبان حملها بانت"
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا جب تو حاملہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے تو آدمی کو چاہئے کہ ہر طہر میں اس سے جماع کرنے کے بعد دوبارہ جماع نہ کرے یہاں تک کہ وہ دوبارہ حیض آنے کے بعد پاک ہوجائے، جب اس کا حمل ظاہر ہوجائے تو وہ بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19417، ترقيم محمد عوامة 18707)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18708 ترقیم الشثری: -- 19418
١٩٤١٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال في رجل قال لامراته: إذا (حملت) (١) فانت طالق، قال: يغشاها (إذا) (٢) (تطهرت) (٣) من الحيض، ثم (يمسك) (٤) عنها إلى مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (حبلت).
(٢) في [هـ]: (فإذا).
(٣) في [هـ]: (طهرت).
(٤) في [أ، ب، س، هـ]: (يمسكها).

حدثنا ابو بكر، قال: نا معاذ بن معاذ، عن اشعث، عن الحسن، انه قال في رجل قال لامراته: إذا حملت فانت طالق , قال:" يغشاها، إذا تطهرت من الحيض، ثم يمسك عنها إلى مثل ذلك"،
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو حاملہ ہوئی تجھے طلاق ہے، تو وہ عورت کے حیض سے پاک ہونے کے بعد اس سے جماع کرے اور پھر اگلے طہر تک اس سے رکا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19418، ترقيم محمد عوامة 18708)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19419
١٩٤١٩ - وقال ابن سيرين: يغشاها حتى تحمل.
وقال ابن سيرين: يغشاها حتى تحمل
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ اس کے حاملہ ہونے تک اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19419، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
102. ما قالوا في المجوسيين يسلم أحدهما قبل صاحبه
اگرمجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18709 ترقیم الشثری: -- 19420
١٩٤٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن الحسن وعكرمة و (كتاب) (١) عمر بن عبد العزيز انهم قالوا: إذا (سبق) (٢) احدهما صاحبه بالإسلام فلا سبيل له عليها إلا (بخطبة) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (كان).
(٢) في [س]: (أسبق).
(٣) في [ك]: (بخبطة).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، وعكرمة، وكتاب عمر بن عبد العزيز , انهم قالوا: " إذا سبق احدهما صاحبه بالإسلام ؛ فلا سبيل له عليها إلا بخطبة"
حضرت حسن، حضرت عکرمہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز s فرماتے ہیں کہ اگر مجوسی میاں بیوی میں سے کوئی ایک اسلام قبول کرلے تو مرد کو بغیر نئے سرے سے پیغام نکاح کے عورت پر کوئی حق نہیں رہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19420]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19420، ترقيم محمد عوامة 18709)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18710 ترقیم الشثری: -- 19421
١٩٤٢١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن في المجوسيين ⦗٢٦٢⦘ إذا اسلما فهما على نكاحهما (فإن) (١) اسلم احدهما قبل صاحبه انقطع ما بينهما من النكاح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (وإن)، وسقط من: [س].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن يونس، عن الحسن في المجوسيين" إذا اسلما ؛ فهما على نكاحهما , وإن اسلم احدهما قبل صاحبه؛ انقطع ما بينهما من النكاح".
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مجوسی میاں بیوی دونوں اسلام قبول کرلیں تو وہ اپنے نکاح پر باقی رہیں گے، اور اگر ان میں سے کوئی ایک دوسرے سے پہلے اسلام قبول کرلے تو ان کا نکاح ختم ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19421]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19421، ترقيم محمد عوامة 18710)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18711 ترقیم الشثری: -- 19422
١٩٤٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو بكر بن عياش (عن) (١) هشام وعن الحسن مثله إلا انه قال: بانت منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) غير واضح في: [ط]، وفي [س، ز، هـ]: زيادة (و).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو بكر بن عياش، عن هشام، عن الحسن مثله , إلا انه قال:" بانت منه"
ایک اور سند سے یونہی منقول ہے، البتہ اس میں یہ ہے کہ وہ عورت اس سے بائنہ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19422]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19422، ترقيم محمد عوامة 18711)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18712 ترقیم الشثری: -- 19423
١٩٤٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن عبد الملك عن عطاء في الرجل (والمراة) (١) يكونان مشركين فيسلمان؟ قال: (يثبت) (٢) نكاحهما فإن اسلم احدهما قبل الآخر انقطع ما بينهما؟ يعني (بذلك) (٣) (المجوس) (٤) والمشركين غير اهل الكتاب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (وامرأته).
(٢) في [أ، ب، س]: (ثبت).
(٣) في [س]: (ذلك).
(٤) في [هـ]: (المسجوس).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل، عن عبد الملك، عن عطاء، في الرجل وامراته يكونان مشركين فيسلمان، قال:" يثبت نكاحهما , فإن اسلم احدهما قبل الآخر ؛ انقطع ما بينهما" يعني بذلك المجوس والمشركين غير اهل الكتاب
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مشرک مردو عورت اگر اکٹھے اسلام قبول کرلیں تو ان کا نکاح باقی رہے گا اور اگر ایک اسلام قبول کرلے تو ان کا نکاح ختم ہوجائے گا، یہ حکم مجوسیوں اور مشرکوں کا ہے اہل کتاب کا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19423، ترقيم محمد عوامة 18712)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں