🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
247. في رجل قال (لغلامه): إن فارقت غريمي فأنت حر
کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے: اگر تو میرے قرض خواہ سے علیحدہ ہوا تو، تو آزاد ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23326
٢٣٣٢٦ - قال: فكان الحسن يرى ذلك.
فرمایا: حسن رحمہ اللہ بھی یہی رائے رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23326، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22360 ترقیم الشثری: -- 23327
٢٣٣٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد قال: بلغني ان عمر بن عبد العزيز قال: لا يعتق.
حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے خبر پہنچی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے تھے وہ غلام آزاد نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23327]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23327، ترقيم محمد عوامة 22360)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
248. الرجل يدعي شهادة القاضي أو الوالي
اگر کوئی شخص (مدعی یا مدعی علیہ) قاضی سے گواہی دینے کا مطالبہ کریں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22361 ترقیم الشثری: -- 23328
٢٣٣٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن عياش عن سفيان (عن) (١) عمرو بن إبراهيم الانصاري عن عمه الضحاك قال: اختصم رجلان إلى عمر بن الخطاب ادعيا (شهادته) (٢) فقال لهما عمر: إن شئتما شهدت ولم اقض (بينكما) (٣) وإن شئتما قضيت ولم اشهد (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [ز]: (شهادة).
(٣) في [ز]: (بينهما).
(٤) مجهول؛ لجهالة عمرو بن إبراهيم وعمه الضحاك.

حضرت ضحاک سے مروی ہے کہ دو آدمی اپنا جھگڑاحضرت عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں لے کر گئے، دونوں نے ان سے گواہی کا مطالبہ کیا۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: اگر تم چاہو تو میں گواہی دیتا ہوں مگر پھر میں فیصلہ نہیں کروں گا، اور اگر تم چاہو کہ میں فیصلہ کروں تو پھر میں گواہی نہیں دوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23328]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23328، ترقيم محمد عوامة 22361)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22362 ترقیم الشثری: -- 23329
٢٣٣٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حسن بن صالح عن عبد الاعلى قال: جاءت امراة إلى شريح فاتته بشاهد، (قال) (١) : ائتيني بشاهد آخر، (قالت) (٢) : انت شاهدي، فاستحلفها وقضى لها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (فقال).
(٢) في [أ، هـ]: (قال).

حضرت عبد الأعلیٰ سے مروی ہے کہ ایک خاتون حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس ایک گواہ لے کر حاضر ہوئی، آپ نے فرمایا ایک گواہ اور لاؤ۔ عورت نے کہا آپ میرے گواہ ہیں۔ آپ نے اس خاتون سے قسم لی اور اس کے حق میں فیصلہ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23329]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23329، ترقيم محمد عوامة 22362)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22363 ترقیم الشثری: -- 23330
٢٣٣٣٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن إسماعيل بن سالم الشعبي [قال: لا اجمع ان اكون قاضيا وشاهدا] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں دونوں کو اکٹھا نہیں کرتا کہ میں قاضی بھی بنوں اور گواہ بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23330]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23330، ترقيم محمد عوامة 22363)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22364 ترقیم الشثری: -- 23331
٢٣٣٣١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن (ابن) (١) شبرمة عن الشعبي] (٢) قال: سالته عن رجل كان له على رجل (مال) (٣) ، فاشهد (٤) شاهدين فاستقضى احد الشاهدين، فقال الشعبي: جاء رجل إلى شريح يخاصم وانا جالس (معه) (٥) ، فجاء الآخر عليه بشاهد، ثم قال لشريح: انت تشهد لي، فقال شريح: ائت (الامير) (٦) حتى اشهد لك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) في [أ، ح، ز، ط]: (مالًا).
(٤) في [جـ، ز]: زيادة (عليه).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) في [ط]: (الأمر).

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کا مال دوسرے کے ذمہ تھا۔ اس نے دو گواہ پیش کر دئیے۔ پھر دو گواہوں میں سے ایک سے فیصلہ کروانا چاہا؟ حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ایک شخص جھگڑا لے کر حضرت شریح رحمہ اللہ کے پاس آیا اور میں ان کے پاس بیٹھا ہوا تھا، پھر دوسرا شخص آیا اس کے ساتھ ایک گواہ تھا، اس نے حضرت شریح رحمہ اللہ سے کہا: آپ میرے حق میں گواہی دیں، حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: امیر کے پاس جاؤ تاکہ میں گواہی دے سکوں (یعنی پھر میں قاضی یا فیصل نہیں بنوں گا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23331]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23331، ترقيم محمد عوامة 22364)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
249. في شراء تراب الصواغين
زرگروں کی مٹی کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22365 ترقیم الشثری: -- 23332
٢٣٣٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عطاء انه كان يكره تراب (الصواغين) (١) يعني شراءه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (الصوغين).
حضرت عطاء رحمہ اللہ سنار کی مٹی (زرگر کی مٹی) کی بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23332]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23332، ترقيم محمد عوامة 22365)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22366 ترقیم الشثری: -- 23333
٢٣٣٣٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن انه كان يكره شراء تراب الصواغين إلا ان يشتري تراب الذهب بالفضة، وتراب الفضة بالذهب.
حضرت حسن رحمہ اللہ زرگر کی مٹی کی بیع کو ناپسند سمجھتے تھے۔ مگر یہ کہ سونے کی مٹی کو چاندی کے ساتھ اور چاندی کی مٹی کو سونے کے ساتھ فروخت کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23333، ترقيم محمد عوامة 22366)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22367 ترقیم الشثری: -- 23334
٢٣٣٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن محمد بن ابي الجعد قال: سالت الشعبي عن شراء تراب الصواغين فكرهه وقال: هو غرر.
حضرت محمد بن ابو جعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے زرگر کی مٹی کے خریدنے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے اس کی بیع کو ناپسند فرمایا اور فرمایا یہ دھوکہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23334]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23334، ترقيم محمد عوامة 22367)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23335
٢٣٣٣٥ - قال محمد: وبيان ابي (يشتريه) (١) بالعروض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (يشتري تراب الذهب).
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد بیان اس کو سامان کے بدلے خریدتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23335، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں