مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
638. الرجل يصرف الدنانير
دیناروں کو تبدیل کرنا
ترقیم عوامۃ: 23868 ترقیم الشثری: -- 24946
٢٤٩٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: قال) (١) سفيان في عشرة (دراهم) (٢) (بتسعة) (٣) (وفلس) (٤) ، فكرهه، وعشرة دراهم بتسعة دراهم وذهب، لم ير به باسا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين القوسين من: [ط، هـ].
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ح، ط]: (سبعة)، وفي [هـ]: (بسبعة).
(٤) في [ط]: (فليس).
حضرت سفیان دس دراہم کو نو درہم اور فلس کے بدلے تبدیل کرنے کو ناپسند فرماتے۔ اور دس درہم کو نو درہم اور سونے کے ساتھ تبدیل کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24946، ترقيم محمد عوامة 23868)
ترقیم عوامۃ: 23869 ترقیم الشثری: -- 24947
٢٤٩٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: سمعت سفيان يقول: إذا (سمى) (١) برئ وإن لم يضع يده.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (سحى).
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اگر اس نے بیان کردیا (کہ اس میں فلاں عیب ہے) تو وہ بری الذمہ ہوگیا اگرچہ ہاتھ رکھ کر نہ بتائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24947]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24947، ترقيم محمد عوامة 23869)
ترقیم عوامۃ: 23870 ترقیم الشثری: -- 24948
٢٤٩٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال (ابو حنيفة) (١) : إذا قال: برئت من كل (عيب) (٢) : برئ.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (سفيان)، وسفيان يرى أنه لا يبرأ إلا من عيب يسميه، وأبو حنيفة يرى أنه يبرئ باشتراط البراءة من كل عيب سواء سماه أو لا.
(٢) في [ز]: (عند).
حضرت ابو حنیفہ فرماتے ہیں کہ اگر یوں کہے کہ میں ہر عیب سے بَری ہوں تو بَری ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24948]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24948، ترقيم محمد عوامة 23870)
ترقیم عوامۃ: 23871 ترقیم الشثری: -- 24949
٢٤٩٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن الربيع (بن سعد) (١) قال: سالت ابا جعفر عن رجل اشتري منه طعاما فيعطيني بعضه ثم يقطع به فلا (٢) يعطيني، فيقول: (بعني) (٣) (٤) طعامك حتى (اقضيك) (٥) ، قال: لا تقربن هذا، (هذا) (٦) الربا الصراحية.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: زيادة (يجدما) وتقدم الأثر برقم [٢٤٨٢١].
(٣) في [ط، ز]: (يعني).
(٤) في [هـ]: زيادة (من).
(٥) في [هـ، ط]: (أقضيه).
(٦) سقط من: [هـ].
حضرت ربیع بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے دریافت کیا کہ ایک شخص سے میں نے طعام خریدا اس نے کچھ مجھے دے دیا اور پھر اس کے پاس ختم ہوگیا اور باقی مجھے نہیں دیا اور کہتا ہے کہ: اپنا طعام مجھے فروخت کر دے یہاں تک کہ میں آپ کو ادا کر دوں؟ فرمایا اس بیع کے قریب مت جانا یہ صراحۃً سود ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24949]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24949، ترقيم محمد عوامة 23871)
ترقیم عوامۃ: 23872 ترقیم الشثری: -- 24950
٢٤٩٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص (عن) (١) سليمان (ابي) (٢) عبد الله قال: قال الحسن: من (احتاز) (٣) من رجل مالا، او سرق من رجل ⦗٩٩⦘ (مالا) (٤) فاراد ان يرده إليه من وجه لا يعلم، فاوصله إليه فلا باس.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [هـ، ح]: (بن)، وتقدم الخبر برقم [٢٤٦٦٢].
(٣) في [أ، ح، ط، ز]: (أختار)، وفي [ز]: (احتار).
(٤) سقط من: [ز]، وفي [ط]: (فالا).
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جو شخص کسی کا مال رکھ لے یا کسی کا مال چوری کرلے پھر اس کو وہ مال اس طرح واپس کرنا چاہے کہ اس کو علم نہ ہو اور اس کو وہ مال پہنچا دے تو اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24950]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24950، ترقيم محمد عوامة 23872)
ترقیم عوامۃ: 23873 ترقیم الشثری: -- 24951
٢٤٩٥١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن (سلم) (١) بن ابي (الذيال) (٢) قال: سالت الحسن عن شريكين اشتريا متاعا، (فباعاه) (٣) بربح (بنقد) (٤) ونسيئة، فقال (احدهما) (٥) (لصاحبه) (٦) : انقدني راس مالي (٧) ، وما (بقي) (٨) فهو (لك) (٩) ، فكرهه الحسن.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (سالم).
(٢) في [ط]: (الرمال)، وفي [أ، ح]: (الديال).
(٣) في [ط]: (فباعن)، وفي [أ، هـ]: (فباعه).
(٤) في [ز]: (وبنقد).
(٥) في [ط]: (أحداهن).
(٦) سقط من: [ز].
(٧) في [ط]: زيادة (لك).
(٨) في [ز]: (بعني).
(٩) سقط من: [ط].
حضرت سلم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ دو شریکوں نے مل کر کوئی چیز خریدی پھر اس کو کچھ نفع کے ساتھ فروخت کردیا کچھ نقد اور کچھ ادھار رقم کے ساتھ، پھر اس میں سے ایک نے دوسرے سے کہا: میرا راس المال مجھے دے دو، جو باقی بچا وہ تمہارا، کیا یہ ٹھیک ہے؟ حضرت حسن نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24951]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24951، ترقيم محمد عوامة 23873)
639. (في) الرجل يشتري الشيء فيجده يزيد أو ينقص
کوئی شخص چیز خریدنے کے بعد اس میں کچھ کمی یا زیادتی پائے
ترقیم عوامۃ: 23874 ترقیم الشثری: -- 24952
٢٤٩٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن هشام عن الحسن ومحمد انهما قالا في الرجل يبيع قوسرة او حلة، ثم يعطيه (بقيتها) (١) عددا (يكيلها) (٢) ، انهما كرها ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (بقيمتها).
(٢) في [ط، ح]: (يكيلهما).
محمد اور حسن رحمہ اللہ دونوں حضرات اُ س شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو کھجور کا برتن یا حلہ فروخت کرے پھر اس کو اس کا باقی حصہ گن کردیا جائے جس میں وہ کیل ہے، تو دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24952، ترقيم محمد عوامة 23874)
ترقیم عوامۃ: 23875 ترقیم الشثری: -- 24953
٢٤٩٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن ابي العلاء عن قتادة وابي (هاشم) (١) في رجل اشترى عشرة آلاف جوزة بثلاثين درهما يشتريه عددا، ثم (يصير) (٢) (بجرة) (٣) (او بجرتين) (٤) ثم (يعدون) (٥) بقيته على ما في الجرتين، قالا: هو مكروه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قتادة).
(٢) في [هـ، ط]: (يعبر)، وفي [أ، ح]: (يعير).
(٣) في [أ، هـ، ط]: (بحرًا).
(٤) في [أ، ح]: (وبحرين)، وفي [هـ، ط]: (وبحريين).
(٥) في [هـ]: (يعد).
حضرت قتادہ اور حضرت ابو ہاشم سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دس ہزار اخروٹ تیس درہم کے گن کر خریدے، پھر ان کو ایک یا دو مٹی کے گھڑوں میں ڈال دئیے گئے، پھر جو باقی رہ گئے تھے ان کو ان دو گھڑوں کے حساب سے شمار کرنے لگے، تو آپ دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24953، ترقيم محمد عوامة 23875)
640. الرجل يقول لغلامه: ما أنت إلا حر
کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے: ”نہیں ہے تو مگر آزاد‘‘
ترقیم عوامۃ: 23876 ترقیم الشثری: -- 24954
٢٤٩٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قال الرجل لمملوكه: [إنك لحر النفس، فهو حر.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام سے کہے کہ بیشک تو آزاد نفس والا ہے تو وہ آزاد شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24954]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24954، ترقيم محمد عوامة 23876)
ترقیم عوامۃ: 23877 ترقیم الشثری: -- 24955
٢٤٩٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس (عن الحسن) (١) في الرجل يقول لمملوكه] (٢) : ما انت إلا حر، قال: فقال الحسن: نيته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من [جـ].
حضرت حسن سے مروی ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے غلام سے یوں کہے کہ: نہیں ہے تو مگر آزاد تو اس کی نیت کا اعتبار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24955]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24955، ترقيم محمد عوامة 23877)