🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
630. في قوم يرثون الميراث (فيبيع) بعضهم من بعض قبل أن يقتسموها
کچھ لوگ میراث کے وارث بنیں، پھر اُن میں سے کچھ لو گ اپنا حصہ دوسروں کو تقسیم سے پہلے ہی فروخت کر دیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23838 ترقیم الشثری: -- 24916
٢٤٩١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (سفيان) (١) بن عيينة عن عمرو عن عطاء عن ابن عباس قال: (يتخارج) (٢) الشريكان (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [أ، ط]: (تخارج).
(٣) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ دونوں شریک باہمی تصفیہ کر کے ایک دوسرے سے الگ ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24916]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24916، ترقيم محمد عوامة 23838)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
631. في مكاتب بين رجلين فأعتقه أحدهما
مکاتب غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر ان میں سے ایک اُس کو آزاد کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23839 ترقیم الشثری: -- 24917
٢٤٩١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن يعلى الاسلمي عن عيسى بن موسى قال: سال رجل الحكم عن مكاتب (كان) (١) بين رجلين اعتقه احدهما؟ فقال: إنما هو مال وهبه له، ليس عليه شيء،

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (كان).
حضرت عیسیٰ بن موسیٰ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے حضرت حکم سے دریافت کیا کہ ایک مکاتب غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک تھا ان میں سے ایک نے اس کو آزاد کردیا؟ فرمایا: بیشک وہ تو ایک مال ہے جو اس کو ہبہ کیا گیا ہے، اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24917، ترقيم محمد عوامة 23839)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
632. في رجل يكتري بالكفاية
کوئی شخص مزدور کو اس طرح کرایہ پر لے کہ اُس کو صرف سفر میں کھانا دے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23840 ترقیم الشثری: -- 24918
٢٤٩١٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري انه كان لا يرى باسا (بكراء) (١) الكفاية إذا لم يعطه (الدراهم) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (بكرا).
(٢) في [أ، ح]: (الدرهم).

حضرت زہری اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ اس طور پر کرایہ پر لے کہ اس کو دراہم نہ دے۔ (صرف کھانا دے دے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24918]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24918، ترقيم محمد عوامة 23840)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
633. في الرجل يموت وقد جعل لأبيه الشيء
کوئی شخص فوت ہو جائے اور اس کے والد (یا بیٹے) کے کئے کچھ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23841 ترقیم الشثری: -- 24919
٢٤٩١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن (شباك) (١) قال: خاصم رجل اخته إلى شريح في حلي عليها، فقال: هو ميراث ابي، (فاسالها) (٢) (البينة) (٣) (انه لها؟) (٤) فقال: لا، بل اسالك البينة (انه) (٥) لابيك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (سباك).
(٢) في [ز]: (أنها لها)، وفي [هـ، ح]: (فسألها).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) سقط من: [أ، ط، هـ]، وفي [ز]: (أنها لها).
(٥) في [ز]: (أنها).

حضرت شباک سے مروی ہے کہ ایک شخص اپنی بہن سے اس کے زیور کے متعلق جھگڑا کرتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آیا، اور کہا کہ یہ میرے والد کی میراث میں سے ہے، آپ اس سے پوچھیں کہ اس کے پاس اس بات پر گواہ ہیں کہ یہ زیور اس کا ہے؟ حضرت شریح نے فرمایا نہیں بلکہ میں آپ سے گواہ مانگوں گا آپ اس بات پر گواہ پیش کرو کہ یہ تمہارے والد کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24919]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24919، ترقيم محمد عوامة 23841)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
634. في الرجل يبيع المتاع مرابحة
کوئی شخص بطور مرابحہ کوئی سامان فروخت کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23842 ترقیم الشثری: -- 24920
٢٤٩٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك (بن) (١) مخلد (٢) عن ابن جريج ⦗٩٠⦘ عن عطاء في الرجل يستاجر الاجير سنة (بطعامه) (٣) ، وسنة بخراج بكذا وكذا، قال: لا باس.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ط]: زيادة (عن ابن مخلد).
(٣) في [ز]: (بطعام).

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص ایک سال کے طعام کی اجرت پر مزدور لے اور ایک سال اتنے اتنے خراج پر تو کیسا ہے؟ فرمایا کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24920]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24920، ترقيم محمد عوامة 23842)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23843 ترقیم الشثری: -- 24921
٢٤٩٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن (جريج) (١) قال: قلت (لعطاء) (٢) : (اواجر) (٣) غلامي (على) (٤) ان اطعمه سنة وهو سنة، وفي الثالثة بخراج كذا وكذا، قال: لا باس به.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (جريح).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، هـ]: (أوجر).
(٤) سقط من [أ، هـ].

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ میں اپنے غلام کو اس شرط پر اجرت پر دیتا ہوں کہ ایک سال میں اسے کھانا دوں گا اور ایک سال وہ (اجرت پر لینے والا) کھانا دے گا، اور تیسرے سال اتنے اتنے خراج کے ساتھ؟ فرمایا کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24921]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24921، ترقيم محمد عوامة 23843)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23844 ترقیم الشثری: -- 24922
٢٤٩٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مبارك عن (جرير) (١) بن حازم عن حماد انه كره ان يستاجر الرجل بطعامه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (جريج).
حضرت حماد اس کو ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی کو طعام کے بدلے اجرت پر لیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24922]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24922، ترقيم محمد عوامة 23844)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23845 ترقیم الشثری: -- 24923
٢٤٩٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن (الجريري) (١) عن (مضارب) (٢) ابن (حزن) (٣) عن ابي هريرة قال: كنت اجيرا (لبسرة) (٤) ابنة (صفوان) (٥) بطعامي ⦗٩١⦘ وعقبة (رحلي) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الحريرى).
(٢) في [ح]: (مصارب).
(٣) في [ط]: (حب).
(٤) في [هـ]: (ليسرة).
(٥) كذا في النسخ، وفي المصادر (غزوان)، انظر: موارد الظمآن (٢٢٥٦)، وطبقات ابن سعد ٤/ ٣٢٦، والحلية ١/ ٣٨٠، وتاريخ دمشق ٦٧/ ٣٦٥، وسير أعلام النبلاء ٢/ ٦١٢، وتاريخ الإسلام ٤/ ٣٥٢، وفتح الباري ٩/ ٥٥٨، والإصابة ٧/ ٤٤٢، وعمدة القاري ١/ ١٢٤، والحاوي الكبير ٧/ ٣٩٠.
(٦) في [ز]: (رجلى).
(٧) مجهول؛ لجهالة مضارب بن حزن.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ: میں بسرہ بنت صفوان کا اپنے کھانے اور سواری پر باری کے عوض مزدور تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24923]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24923، ترقيم محمد عوامة 23845)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
635. ما جاء في القرعة
قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23846 ترقیم الشثری: -- 24924
٢٤٩٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ايوب عن ابي قلابة عن (ابي) (١) المهلب عن عمران بن حصين ان رجلا (كان) (٢) له ستة اعبد، فاعتقهم عند موته، فاقرع بينهم النبي ﷺ (٣) فاعتق منهم اثنين وارق اربعة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، ح].
(٢) في [ز]: (كانت).
(٣) في [ز]: ﵇.
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٦٦٨)، وأحمد (١٩٨٢٦).

حضرت عمران بن حصین سے مروی ہے کہ ایک شخص کے چھ غلام تھے، اس نے موت کے وقت ان سب کو آزاد کردیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان غلاموں کے درمیان قرعہ اندازی فرمائی اور دو کو آزاد کردیا اور چار کو غلام باقی رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24924]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24924، ترقيم محمد عوامة 23846)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23847 ترقیم الشثری: -- 24925
٢٤٩٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبيد الله بن موسى قال: (اخبرنا) (١) إسرائيل عن عبد الله بن مختار عن محمد بن زياد عن ابي هريرة عن النبي ﵇ انه اقرع (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حدثنا).
(٢) صحيح؛ ابن مختار ثقة، والحديث أخرجه النسائي في الكبرى (٢٤٩٧٩)، والبيهقي ١٠/ ٢٨٦، وتمام (١٣٥٣)، وابن عبد البر ٢٣/ ٤١٩.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قرعہ ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24925]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24925، ترقيم محمد عوامة 23847)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں