🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
76. في بيع المدبر
مدبر غلام کی بیع کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21047 ترقیم الشثری: -- 21906
٢١٩٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو خالد وابو معاوية عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: المدبرة لا يبيعها سيدها، ولا يزوجها، ولا يهبها، وولدها بمنزلتها.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ مدبرہ باندی کو نہ تو اس کا آقا بیچ سکتا ہے، نہ اس کی شادی کراسکتا ہے اور نہ اسے ہبہ کرسکتا ہے، اس کا بچہ اسی کے حکم میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21906]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21906، ترقيم محمد عوامة 21047)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21048 ترقیم الشثری: -- 21907
٢١٩٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن عثمان بن حكيم قال: سالت سالما: ايحل لي ان ابيعها؟ قال: لا، قلت: امهرها؟ قال: لا.
حضرت عثمان بن حکیم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے سوال کیا کہ کیا میرے لئے اسے بیچنا جائز ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں، میں نے سوال کیا کہ کیا میں اسے مہر میں دے سکتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21907]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21907، ترقيم محمد عوامة 21048)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21049 ترقیم الشثری: -- 21908
٢١٩٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن (حصين) (١) عن الشعبي قال: المعتق عن دبر بمنزلة الملوك إلا انه لا يباع ولا يوهب، (فإن) (٢) مات مولاه عتق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (حفص).
(٢) في [جـ، و، ط]: (فإذا).

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ مدبر غلام عام غلام کی طرح ہے، سوائے اس کے کہ اسے بیچا نہیں جاسکتا اور نہ ہی اسے ہبہ کیا جاسکتا ہے، جب اس کا آقا مرجائے تو وہ آزاد ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21908]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21908، ترقيم محمد عوامة 21049)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21050 ترقیم الشثری: -- 21909
٢١٩٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن انه كره بيع المعتق عن دبر [ [إلا ان يصيب صاحبه فقر شديد.
حسن نے مدبر غلام کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے، البتہ اگر اس کے مالک کو شدید فقر لاحق ہوجائے تو پھر اسے بیچا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21909]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21909، ترقيم محمد عوامة 21050)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21051 ترقیم الشثری: -- 21910
٢١٩١٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد انه كره بيع المعتق عن دبر] ] (١) إلا من نفسه] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٢) سقط الخبر من: [أ، ب، ح، هـ].

محمد نے مدبر غلام کی بیع کو مکروہ قرار دیا ہے، البتہ خود اسی غلام کے ہاتھ بیچنا اس سے مستثنیٰ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21910]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21910، ترقيم محمد عوامة 21051)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21052 ترقیم الشثری: -- 21911
٢١٩١١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد السلام بن حرب عن ايوب وهشام عن محمد قال: لا يباع المدبر إلا من نفسه] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، ح، جـ، س، ط، ز].
محمد فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کو نہیں بیچا جاسکتا البتہ خود اسی کے ہاتھ بیچا جاسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21911]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21911، ترقيم محمد عوامة 21052)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21053 ترقیم الشثری: -- 21912
٢١٩١٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلى عن عبد الملك عن عطاء قال: لا يبيعها إلا ان يحتاج إلى ثمنها.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کو بیچ نہیں سکتا البتہ اگر اس کی قیمت کی احتیاج ہو تو بیچ سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21912، ترقيم محمد عوامة 21053)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21054 ترقیم الشثری: -- 21913
٢١٩١٣ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك عن سلمة بن كهيل عن عطاء وابي الزبير عن جابر ان النبي ﷺ باع (مدبرا) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، هـ].
(٢) حسن؛ شريك صدوق، وأخرجه البخاري (٢٢٣٠)، وابن ماجه (٢٥١٢)، وأحمد (١٤٢١٦).

حضرت جابر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مدبر غلام کو فروخت فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21913]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21913، ترقيم محمد عوامة 21054)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21055 ترقیم الشثری: -- 21914
٢١٩١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر ان رجلا دبر غلاما فباعه رسول الله ﷺ من ابن النحام: غلاما قبطيا مات عام اول في إمارة ابن الزبير (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٢٣١)، ومسلم (٩٩٧) كتاب الأيمان (٥٩).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے اپنے ایک غلام کو مدبر بنایا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے ابن نحام کے ہاتھ فروخت فرمادیا۔ وہ ایک قبطی غلام تھا جس کا انتقال گزشتہ سال حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ کی امارت میں ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21914]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21914، ترقيم محمد عوامة 21055)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 21056 ترقیم الشثری: -- 21915
٢١٩١٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن ايوب عن نافع (ان) (١) ابن عمر كره بيع المدبر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (عن).
(٢) صحيح.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے مدبر کی بیع کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21915، ترقيم محمد عوامة 21056)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں