مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
81. في الرجل يعتق بعض مملوكه
کیا آدمی اپنے غلام کے کچھ حصے کو آزاد کرسکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21096 ترقیم الشثری: -- 21956
٢١٩٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن قال: قال علي: يعتق الرجل ما شاء من غلامه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف أشعث بن سوّار.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے غلام کے جتنے حصے کو چاہے آزاد کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21956]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21956، ترقيم محمد عوامة 21096)
ترقیم عوامۃ: 21097 ترقیم الشثری: -- 21957
٢١٩٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (عبدة) (١) بن سليمان عن إسماعيل عن الحسن قال: إذا اعتق (في) (٢) عبده قليلا او كثيرا فهو عتيق، وإذا طلق من امراته إصبعا او اكثر من ذلك فهي طالق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ح، س، ز، ط، و، هـ]: (حفص).
(٢) سقط من: [هـ].
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنے غلام کو تھوڑا یا زیادہ آزاد کیا تو وہ سارے کا سارا آزاد ہوجائے گا، اور جب اس نے اپنی بیوی کو ایک انگلی یا اس سے زیادہ طلاق دی تو اسے طلاق ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21957، ترقيم محمد عوامة 21097)
82. ما تجوز فيه شهادة النساء
عورتوں کی گواہی کس چیز میں قابل قبول ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21098 ترقیم الشثری: -- 21958
٢١٩٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن الزهري قال: مضت السنة ان تجوز شهادة النساء فيما لا يطلع عليه غيرهن من ولادات النساء (و) (١) عيوبهن، وتجوز شهادة القابلة وحدها في الاستهلال، وامراتان فيما سوى ذلك (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) مرسل؛ الزهري تابعي، ومراسيل الزهري ضعيفة جدًا، وأخرجه عبد الرزاق (١٥٤٢٧).
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ یہ سنت چلی آرہی ہے کہ جن چیزوں پر مرد مطلع نہیں ہوسکتے ان میں عورتوں کی گواہی درست ہے، جیسے عورتوں کے یہاں بچے کی پیدائش اور عورتوں کے عیوب وغیرہ، نومولود بچے کے سانس لینے کے بارے میں صرف دائی کی گواہی درست ہوگی اور اس کے علاوہ میں دو عورتوں کی گواہی درست ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21958، ترقيم محمد عوامة 21098)
ترقیم عوامۃ: 21099 ترقیم الشثری: -- 21959
٢١٩٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو بكر بن عياش عن مطرف عن الشعبي فيما لا تجوز فيه شهادات الرجال: اربع (نسوة) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ح، ط، هـ].
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جن چیزوں میں مردوں کی گواہی درست نہیں ان میں چار عورتوں کی گواہی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21959، ترقيم محمد عوامة 21099)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21960
٢١٩٦٠ - وقال الحكم امراتان يجزئان.
اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ دو عورتیں کافی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21960]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21960، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 21100 ترقیم الشثری: -- 21961
٢١٩٦١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن عبد الملك عن عطاء قال: تجوز شهادة النساء على الاستهلال] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [جـ، و].
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نومولود بچے کے سانس لینے کے بارے میں عورتوں کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21961]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21961، ترقيم محمد عوامة 21100)
ترقیم عوامۃ: 21101 ترقیم الشثری: -- 21962
٢١٩٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن إسماعيل عن عامر قال: من الشهادات (شهادات) (١) لا يجوز فيها إلا شهادات النساء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (شهادة).
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ بعض گواہیاں ایسی ہیں جن میں صرف عورتوں کی گواہی جاری ہوسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21962]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21962، ترقيم محمد عوامة 21101)
ترقیم عوامۃ: 21102 ترقیم الشثری: -- 21963
٢١٩٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم.
حضرت ابراہیم، حضرت حسن اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جن باتوں پر مرد مطلع نہیں ہوسکتے ان میں صرف ایک عورت کی گواہی بھی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21963]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21963، ترقيم محمد عوامة 21102)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21964
٢١٩٦٤ - وعن يونس عن الحسن.
حضرت یونس حسن سے روایت کرتے ہیں؛ ان کا قول اگلی روایت میں ابراہیم اور حضرت شعبی کے قول کے ساتھ مذکور ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21964]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21964، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 21965
٢١٩٦٥ - وعن اشعث عن الشعبي (قالوا) (١) : (تجوز) (٢) شهادة امراة واحدة فيما لا يطلع عليه الرجال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، ز]: (قال).
(٢) في [ح، ط]: (يجوز).
حضرت اشعث حضرت شعبی سے روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم، حسن اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جن باتوں پر مرد مطلع نہیں ہوسکتے ان میں ایک عورت کی گواہی درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21965]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21965، ترقيم محمد عوامة ---)