مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. في الرجل يرهن عند الرجل الأرض
کیا آدمی دوسرے کے پاس زمین رہن رکھوا سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21131 ترقیم الشثری: -- 21996
٢١٩٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا ارتهن الرجل الارض فليس له ان يعمل فيها (١) ، (فإن عمل فيها شيئا) (٢) حسب لصاحب الارض من رهنه (مثل) (٣) اجر مثلها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: زيادة (شيئًا).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط]، وفي [هـ]: سقط (فيها شيئًا).
(٣) سقط من: [س، هـ].
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب ایک آدمی نے کسی کی زمین بطور رہن کے اپنے پاس رکھی تو وہ اس میں کام کاج نہیں کرسکتا، اگر وہ اس میں کوئی کام کرتا ہے تو زمین والے کے لئے اس کے رہن میں سے اس زمین کا پورا پورا کرایہ شمار کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21996]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21996، ترقيم محمد عوامة 21131)
ترقیم عوامۃ: 21132 ترقیم الشثری: -- 21997
٢١٩٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن المبارك عن معمر عن ابن طاوس عن ابيه في رجل رهن امراته ارضا بصداقها فاكلت من الغلة، قال: (لا) (١) (يحسب) (٢) عليها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع، هـ].
(٢) في [أ، ح]: (تحسب).
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے مہر کے بدلے اپنی بیوی کے پاس اپنی زمین بطور رہن کے رکھوائی اور عورت نے اس کا غلہ کھایا تو یہ اس کے مہر میں سے شمار نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21997]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21997، ترقيم محمد عوامة 21132)
ترقیم عوامۃ: 21133 ترقیم الشثری: -- 21998
٢١٩٩٨ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (ابن ابي زائدة) (١) عن زكريا عن عامر في رجل ارتهن مملوكة لها (ابن) (٢) ارضعت له، قال: يحسب (لها) (٣) اجر مثلها بما ارضعت] (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (. . . بن. . .).
(٢) في [ن]: (لبن).
(٣) في [أ، ح، ط، هـ]: (له).
(٤) سقط الخبر من: [ط].
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی کی باندی رہن کے طور پر اپنے پاس رکھی، اس کا ایک بیٹا تھا اور اس نے اس آدمی کے لئے دودھ پلایا، تو اس کے دودھ پلانے کی اجرت اس کے لئے شمار کی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21998، ترقيم محمد عوامة 21133)
ترقیم عوامۃ: 21134 ترقیم الشثری: -- 21999
٢١٩٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا انتفع من الرهن بشيء قاصه بقدر (١) ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: زيادة (مثل).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی نے رہن شدہ چیز سے استفادہ کیا تو اس کا حساب لگایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 21999]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 21999، ترقيم محمد عوامة 21134)
ترقیم عوامۃ: 21135 ترقیم الشثری: -- 22000
٢٢٠٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا حسن عن مغيرة عن إبراهيم في رجل ارتهن دارا او غلاما فاستغله، قال: الغلة من الرهن.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے کسی کے پاس گھر رہن کے طور پر رکھوایا یا غلام رکھوایا اور اس نے اسے استعمال کیا تو وہ فائدہ رہن میں سے شمار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22000]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22000، ترقيم محمد عوامة 21135)
87. في الرجل يقر لوارث أو غير وارث (بدين)
اگر کوئی شخص وارث یا غیر وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21136 ترقیم الشثری: -- 22001
٢٢٠٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن طاوس قال: إذا اقر لوارث بدين جاز.
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے وارث کے لئے قرض کا اقرار کیا تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22001، ترقيم محمد عوامة 21136)
ترقیم عوامۃ: 21137 ترقیم الشثری: -- 22002
٢٢٠٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن عامر الاحول قال: سئل الحسن (عنه) (١) فقال: احملها إياه، ولا (اتحملها) (٢) عنه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عن).
(٢) في [أ، ح، ز، ط]: (تحملها).
حضرت حسن سے سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ میں اسے اس پر لازم کرتا ہوں اس سے دور نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22002]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22002، ترقيم محمد عوامة 21137)
ترقیم عوامۃ: 21138 ترقیم الشثری: -- 22003
٢٢٠٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن ابي ليلى عن الحكم.
حضرت حکم، ابراہیم اور حضرت شریح فرماتے ہیں کہ اگر مرض میں کوئی شخص کسی وارث کے لئے قرض کا اقرار کرے تو گواہی کے بغیر جائز نہیں اور اگر غیر وارث کے لئے کیا تو جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22003، ترقيم محمد عوامة 21138)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22004
٢٢٠٠٤ - وعن منصور عن إبراهيم.
ابراہیم سے بھی یہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22004]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22004، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22005
٢٢٠٠٥ - وعن سفيان عن جابر عن الشعبي عن شريح.
حضرت شعبی کے واسطے سے حضرت شریح سے بھی یہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22005]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22005، ترقيم محمد عوامة ---)