مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
96. الرجل يشتري الشيء (فيجد) به العيب
ایک آدمی کوئی چیز خریدے اور پھر اس میں عیب نظر آئے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 21204 ترقیم الشثری: -- 22076
٢٢٠٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: [حدثنا وكيع قال: حدثنا] (١) عمر بن [ذر] (٢) قال: كان القاسم بن عبد الرحمن يستحلف الرجل ما يدفعه عن حق (يعلمه) (٣) له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ب، جـ، س، ز، ط، هـ].
(٢) في [أ، هـ]: (زر).
(٣) في [ح، ط]: (تعلمه).
حضرت عمر بن ذر فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم بن عبد الرحمن آدمی سے اس بات پر قسم لیا کرتے تھے کہ وہ اسے کسی ایسے حق سے نہیں روک رہا جس کے بارے میں اسے علم ہے کہ وہ اس کا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22076، ترقيم محمد عوامة 21204)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 22077
٢٢٠٧٧ - وقال الشعبي في اليمين المرسلة: إنما إثمه وبره على ما تعمد.
حضرت شعبی یمین مرسلہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کا گناہ اور اس کی نیکی اسی پر ہے جس کا اس نے جان بوجھ کر ارادہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22077، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 21205 ترقیم الشثری: -- 22078
٢٢٠٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن سلمة عن (الحسن) (١) ابن عطاء (المدني) (٢) عن ابيه ان رجلا باع رجلا سلعة، فادعى المشتري عيبا، فخاصمه إلى عثمان بن عفان، فقال المشتري: احلف بالله: ما بعتني، (عيبا) (٣) فقال البائع: احلف بالله: لقد بعتك وما اعلم بها عيبا، قال: فقال عثمان: انصفك الرجل (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، و]: (الحسين).
(٢) في [أ، ب، ح، س، ز، هـ]: (المديني).
(٣) سقط من [أ، ح، هـ].
(٤) مجهول؛ لجهالة الحسن بن عطاء.
حضرت عطاء مدینی کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے کچھ سامان بیچا، پھر مشتری نے عیب کا دعویٰ کردیا، اور وہ یہ جھگڑا لے کر حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے پاس حاضر ہوا، مشتری نے کہا کہ اللہ کی قسم کھاؤ کہ جب تم نے مجھے بیچا تھا تو اس میں کوئی عیب نہیں تھا، بائع نے کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں کہ جب میں نے تمہیں یہ چیز بیچی تھی تو مجھے اس میں کسی عیب کا علم نہیں تھا، حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اس آدمی نے تم سے انصاف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22078]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22078، ترقيم محمد عوامة 21205)
ترقیم عوامۃ: 21206 ترقیم الشثری: -- 22079
٢٢٠٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن (حباب) (١) قال: اخبرني الزبير بن (جنادة) (٢) قال: سالت سالما عن ارض بيضاء اشتريتها ممن يملك رقبتها (لابني) (٣) ⦗٤٥٤⦘ فيها قال: لا باس، قال: فقلت يؤدي عنها الخراج، قال: لا باس، قلت: اقر بالصغار، قال: إنما ذلك في رؤوس الرجال.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (خباب).
(٢) في [ح]: (خبادة).
(٣) في [س، هـ]: (لا شيء)، وفي [ط]: (لابناء).
حضرت زبیر بن جنادہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے ایک بنجر زمین کے بارے میں سوال کیا جو میں نے اس کے اصل مالک سے اس میں تعمیر کرنے کے لئے خریدی تھی، انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے کہا کہ اس کا خراج ادا کیا جاتا ہے، انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں، میں نے کہا کہ کیا میں ذلت کا اقرار کرتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ ذلت تو صرف مردوں کے سروں پر ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22079، ترقيم محمد عوامة 21206)
97. في بيع المحفلات
بکریوں کے تھنوں میں دودھ بھر کر انہیں فروخت کرنا درست نہیں
ترقیم عوامۃ: 21207 ترقیم الشثری: -- 22080
٢٢٠٨٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة عن الاسود قال: قال لي عبد الله: إياكم وبيع المحفلات فإنها خلابة (١) ، ولا تحل الخلابة لمسلم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) الخلابة: الخديعة.
(٢) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٤٨٦٥)، والبيهقي ٥/ ٣١٧، كما ورد مرفوعًا وسيأتي برقم [٢٢٠٨٤]، وورد في البخاري (٢١٤٩) عنه: "من اشترى شاة محفلة فردها فليرد معها صاعًا من تمر".
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جانوروں کے تھنوں میں دودھ بھر کر انہیں فروخت کرنے سے اجتناب کرو، کیونکہ یہ دھوکہ ہے اور دھوکہ کسی مسلمان کے لئے درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22080]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22080، ترقيم محمد عوامة 21207)
ترقیم عوامۃ: 21208 ترقیم الشثری: -- 22081
٢٢٠٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن قيس ابن ابي حازم قال: كان يقال: التصرية خلابة.
حضرت قیس بن ابی حازم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ جانوروں کے تھنوں کو بھر کر انہیں فروخت کرنا دھوکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22081، ترقيم محمد عوامة 21208)
ترقیم عوامۃ: 21209 ترقیم الشثری: -- 22082
٢٢٠٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص (عن سماك) (١) عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال (٢) رسول الله ﷺ:"لا تستقبلوا (٣) ولا (تحفلوا) (٤) " (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، جـ، ح، س، ز]، وفي [هـ]: (عن سماك بن حرب).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: زيادة (نهى).
(٣) أي: لا تستقبلوا السلع قبل نزولها في الأسواق.
(٤) في [هـ]: (تستحفلوا).
(٥) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، أخرجه أحمد (٢٣١٢)، والترمذي (١٢٦٨)، وأبو يعلى (٢٣٥٦)، والطحاوي ٤/ ٧، والطبراني (١١٧٧٤)، والبيهقي ٥/ ٣١٧.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ شہر کے باہر سے آنے والے تجارتی قافلے کو شہر کے باہر جا کر نہ ملو اور جانوروں کے تھنوں کو دودھ سے بھر کر فروخت نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22082]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22082، ترقيم محمد عوامة 21209)
ترقیم عوامۃ: 21210 ترقیم الشثری: -- 22083
٢٢٠٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن ابي كثير عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"إذا باع احدكم (اللقحة) (١) او الشاة فلا يحفلها" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [ط]، وفي [ع]: (الشاة أو اللقحة).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٠٢٣٦)، والنسائي ٧/ ٢٥٢، وابن حبان (٤٩٦٩)، وعبد الرزاق (١٤٨٦٤)، وأصله عند البخاري (٢١٥١).
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم اونٹنی یا بکری کو بیچو تو اس کے تھنوں میں دودھ روک کر مت بیچو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22083]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22083، ترقيم محمد عوامة 21210)
ترقیم عوامۃ: 21211 ترقیم الشثری: -- 22084
٢٢٠٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن جابر عن ابي الضحى عن مسروق عن عبد الله قال: حدثنا رسول الله ﷺ وهو الصادق المصدوق قال:"بيع المحفلات خلابة، ولا تحل الخلابة لمسلم" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف جابر، أخرجه أحمد (٤١٢٥)، وابن ماجه (٢٢٤١)، والطيالسي (٢٩٢)، والشاشي (٣٨٦)، والبيهقي ٥/ ٣١٧، والبزار (١٩٦٣)، والطحاوي ٤/ ٢٠، وسبق ٦/ ٢١٤ موقوفًا.
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ صاد ق ومصدوق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جانوروں کے تھنوں میں دودھ روک کرا سے فروخت کرنا دھوکا ہے اور دھوکہ دینا مسلمان کے لئے حلال نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22084، ترقيم محمد عوامة 21211)
98. في (شراء) الغلام وبيعه
بچے کی خرید وفروخت کا حکم
ترقیم عوامۃ: 21212 ترقیم الشثری: -- 22085
٢٢٠٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن حجاج عن عطاء عن ابن عباس قال: لا يجوز عتق الصبي ولا بيعه ولا شراؤه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بچے کے لئے خریدو فروخت کرنا اور غلام کو آزاد کرنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 22085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 22085، ترقيم محمد عوامة 21212)