🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من رخص في لبس (الخز)
جو حضرات ریشم سے بنے ہوئے کپڑے کی اجازت دیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26220
٢٦٢٢٠ - [حدثنا (ابو) (١) عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: حدثنا ابو بكر عبد الله ابن محمد بن ابي (شيبة قال) (٢) ] (٣) : حدثنا إسماعيل بن علية عن يحيى بن ابي إسحاق قال: رايت (على) (٤) انس بن مالك مطرف خز (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (ابن)، وسقط في: [ز].
(٢) سقط ما بين القوسين في: [جـ].
(٣) حديث أبو بكر في [ز]: زيادة.
(٤) سقط من: [ز].
(٥) صحيح.

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26220، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26221
٢٦٢٢١ - ورايت على القاسم مطرف خز.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26221، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 26222
٢٦٢٢٢ - ورايت على (عبيد الله) (١) بن (عبد الله) (٢) (خزا) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [ز]: (عبيد اللَّه).
(٣) في [جـ]: (حرًا).

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26222، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25114 ترقیم الشثری: -- 26223
٢٦٢٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق عن العيزار بن حريث قال: رايت الحسين بن علي وعليه كساء خز وكان يخضب بالحناء (والكتم) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (والكم).
(٢) صحيح.

حضرت عیزار بن حریث سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ کو اس طرح دیکھا کہ آپ پرر یشم سے تیار کردہ چادر تھی اور آپ مہندی اور کتم (خاص بوٹی) کے ذریعہ خضاب کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26223، ترقيم محمد عوامة 25114)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25115 ترقیم الشثری: -- 26224
٢٦٢٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن الشيباني قال: رايت على عبد الله بن ابي اوفى مطرف خز (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت شیبانی سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی پر ریشم سے تیار کردہ چادر دیکھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26224]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26224، ترقيم محمد عوامة 25115)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25116 ترقیم الشثری: -- 26225
٢٦٢٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عيينة بن عبد الرحمن عن (ابيه) (١) قال: كان لابي بكرة مطرف خز، سداه حرير (وكان) (٢) يلبسه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أمية).
(٢) في [جـ، ز]: (فكان).
(٣) صحيح.

حضرت عیینہ بن عبد الرحمن، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکرہ کے پاس ریشم سے تیار کردہ چادر تھی جس کا تانا ریشم کا تھا اور آپ اس کو پہننا بھی کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26225]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26225، ترقيم محمد عوامة 25116)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25117 ترقیم الشثری: -- 26226
٢٦٢٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد (بن ابي) (١) زياد قال: رايت على عبد الرحمن بن ابي ليلى مطرف خز فلبسه حتى تقطع، ثم (نقضه) (٢) مرة اخرى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبي بن).
(٢) في [ح]: (تقضه).

حضرت یزید بن ابی زیاد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ پر ریشم سے بنی ہوئی چادر دیکھی جس کو انہوں نے پہنا، یہاں تک کہ وہ چادر ٹکڑے ٹکڑے ہوگئی … پھر آپ نے اس کو ایک مرتبہ سی لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26226]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26226، ترقيم محمد عوامة 25117)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25118 ترقیم الشثری: -- 26227
٢٦٢٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام بن عروة عن ابيه عن عائشة انه كان لها كساء خز، فكسته ابن الزبير (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ہشام بن عروہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی ایک ریشم سے تیار شدہ چادر تھی۔ آپ نے وہ حضرت ابن زبیر کو پہنا دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26227]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26227، ترقيم محمد عوامة 25118)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25119 ترقیم الشثری: -- 26228
٢٦٢٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن إسماعيل بن ابي خالد قال: رايت الاحنف (بن قيس) (١) على بغلة ورايت عليه عمامة خز (ومطرف خز) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (بن قيس).
(٢) سقط من: [ح].

حضرت اسماعیل بن خالد سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت احنف بن قیس کو خچر پر سوار دیکھا اور میں نے ان پر ریشم کا عمامہ اور ریشم (سے تیار شدہ) چادر دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26228]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26228، ترقيم محمد عوامة 25119)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25120 ترقیم الشثری: -- 26229
٢٦٢٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن إسماعيل بن ابي خالد قال: رايت على قيس بن ابي حازم وشبيل بن عوف والشعبي مطارف الخز، ورايت على شريح مطرف خز (١) وبرنس خز (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) المطرف: الثوب الذي في طرفيه علمان.
(٢) البرنس: ثوب له طرف يغطي الرأس.

حضرت اسماعیل بن ابن خالد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قیس بن ابی حازم، حضرت شبیل بن عوف اور حضرت شعبی پر اون اور ریشم سے تیار شدہ چادر دیکھی اور میں نے حضرت شریح پر اون اور ریشم سے تیار شدہ چادر اور اون اور ریشم سے تیار شدہ بڑی ٹوپی دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26229، ترقيم محمد عوامة 25120)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں