🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. في لبس القلانس
بڑی ٹوپی پہننے کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25354 ترقیم الشثری: -- 26470
٢٦٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد قال: رايت على إبراهيم قلنسوة مكفوفة بثعالب (او) (١) سمور.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (و).
حضرت یزید سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم پر ایک ایسی بڑی ٹوپی دیکھی جس کے اطراف میں لومڑی یا نیولے کی کھال سے پیوند کاری تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26470، ترقيم محمد عوامة 25354)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25355 ترقیم الشثری: -- 26471
٢٦٤٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن الاجلح قال: رايت على الضحاك قلنسوة ثعالب.
حضرت اجلح سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ضحاک پر لومڑی کی (کھال سے بنی) ٹوپی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26471]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26471، ترقيم محمد عوامة 25355)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25356 ترقیم الشثری: -- 26472
٢٦٤٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن ابي عروبة عن اشعث عن ابيه ان ابا موسى خرج من الخلاء وعليه قلنسوة فمسح عليها (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت اشعث، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ، قضاء حاجت سے فارغ ہو کر باہر آئے، آپ (کے سر) پر ایک بڑی ٹوپی تھی چناچہ آپ نے اس پر مسح کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26472، ترقيم محمد عوامة 25356)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
26. في لبس (التبان)
جانگیہ پہننے کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25357 ترقیم الشثری: -- 26473
٢٦٤٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن مسعر عن عثمان [بن المغيرة عن علي بن ربيعة قال: رايت عليا يتزر فرايت عليه (تبانا) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (ثيابًا).
(٢) صحيح.

حضرت علی بن ربیعہ رحمہ اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ازار باندھتے دیکھا۔ پس میں نے ان (کے جسم) پر جانگیا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26473، ترقيم محمد عوامة 25357)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25358 ترقیم الشثری: -- 26474
٢٦٤٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة عن يحيى بن سعيد عن القاسم] (١) قال: كانت عائشة إذا خرجت حاجة او معتمرة (اخرجت) (٢) معها عبيدها يرحلون ⦗٥٣٨⦘ هودجها فكانوا (يشعرون) (٣) بارجلهم إلى بطن البغلة، فامرتهم ان يلبسوا التبابين (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر ما بين المعكوفين في: [ط، هـ].
(٢) في [جـ، ز]: (خرجت).
(٣) في [هـ]: (يشدون)، والمراد: أن ثيابهم تنحسر عند ركوب البغلة.
(٤) صحيح.

حضرت قاسم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب حج یا عمر ہ کی نیت سے نکلتی تھیں تو اپنے ساتھ اپنے غلام بھی اپنے کجاوہ کو چلانے کے لئے لے جاتی تھیں۔ چناچہ وہ غلام اپنے پاؤں کے ذریعہ خچر کے پیٹ کو ایڑی مارتے۔ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کو حکم دیا کہ وہ جانگیے پہنا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26474، ترقيم محمد عوامة 25358)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25359 ترقیم الشثری: -- 26475
٢٦٤٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (عن امي) (١) عن ابي الهيثم قال: قال سلمان: نعم الثوب التبان (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو أمي بن ربيعة الصيرفي، وأبو الهيثم هو المرادي صاحب القصب، وسقط ما بين القوسين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) منقطع؛ أبو الهيثم لا يروي عن سلمان.

حضرت ابو الہیثم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جانگیا بہترین کپڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26475، ترقيم محمد عوامة 25359)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25360 ترقیم الشثری: -- 26476
٢٦٤٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا اسباط عن العلاء (عن ابيه) (١) قال: (رئي) (٢) على عمار بن ياسر (تبان) (٣) وهو بعرفات (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ط، هـ]: (بن حبيب) وسبب لبس عمار التبانَ مرضٌ بمثانته كما في غريب الحديث لأبي عبيد (٥/ ٥٢)، (ت: حسين شريف).
(٢) في [ط، هـ]: (رأيت).
(٣) في [أ، ح]: (ثبان)، وفي [هـ]: (تبانًا).
(٤) منقطع.

حضرت علاء اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمار بن یاسر پر جانگیا دیکھا گیا جب کہ وہ عرفات میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26476، ترقيم محمد عوامة 25360)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25361 ترقیم الشثری: -- 26477
٢٦٤٧٧ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح قال: كان ابي يلبس تبانا تحت الإزار] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت ابن ابی نجیح سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میرے والد ازار کے نیچے جانگیا پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26477، ترقيم محمد عوامة 25361)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25362 ترقیم الشثری: -- 26478
٢٦٤٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن الاعمش قال: رايت ابا صادق (يتزر) (١) فرايت تحت إزاره تبانا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ياتزر)، وفي [هـ]: (يتبرز).
حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو صادق کو ازار پہنتے دیکھا۔ تو میں نے آپ کے ازار کے نیچے جانگیا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26478، ترقيم محمد عوامة 25362)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25363 ترقیم الشثری: -- 26479
٢٦٤٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة بن يحيى قال: رايت على علي بن ربيعة (الوالبي) (١) تبانا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الوالي).
حضرت طلحہ بن یحییٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن ربیعہ والبی رحمہ اللہ پر جانگیا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26479، ترقيم محمد عوامة 25363)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں