🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. من قال: البس ما شئت، ما أخطاك سرف أو مخيلة
جو حضرات یہ کہتے ہیں جب تک تم اسراف اور تکبر نہ کرو تو جو چاہو پہنو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25383 ترقیم الشثری: -- 26500
٢٦٥٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن السائب الطائفي عن محمد بن السائب (بن) (١) ابي هندبة عن ابيه قال: رايت على عمر (ثوبين قطريين) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) في [هـ]: (برنس فطرس)، وفي [ط]: (برنس قطريين)، وفي الزهد لهناد (٧٠٨): (ثوبين قطنيين).
(٣) مجهول؛ لجهالة محمد بن السائب وأبيه.

حضرت محمد بن سائب بن ابی ہندبہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر (کے جسم) پر دو قطری کپڑے دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26500]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26500، ترقيم محمد عوامة 25383)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25384 ترقیم الشثری: -- 26501
٢٦٥٠١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن (طير) (١) بن ثعلبة عن ابي النوار قال: رايت عليا اشترى قميصين غليظين ( (خير) (٢) قنبر احدهما) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (مطر).
(٢) في [أ، هـ]: (حين).
(٣) سقط ما بين القوسين في: [جـ، ع].
(٤) مجهول؛ لجهالة أبي النوار.

حضرت ابو النوار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دو موٹی قمیصیں خریدتے دیکھا۔ ان میں سے ایک (کو چننے) کا اختیار انہوں نے قنبر کو دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26501، ترقيم محمد عوامة 25384)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25385 ترقیم الشثری: -- 26502
٢٦٥٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سعيد بن عبيد عن علي بن ربيعة قال: رايت على علي ثوبين (قطريين) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (مطرفين).
(٢) صحيح.

حضرت علی بن ربیعہ رحمہ اللہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ (کے جسم) پر دو قطری کپڑے دیکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26502، ترقيم محمد عوامة 25385)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25386 ترقیم الشثری: -- 26503
٢٦٥٠٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم ⦗٥٤٥⦘ قال: (كان من) (١) قبلكم (اسفق) (٢) (ثيابا) (٣) واشفق قلوبا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (من كان).
(٢) أي: أغلظ، وفي [ح، ز، هـ]: (أشفق).
(٣) في [أ، ح، ط]: (نياتا).

حضرت ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ تم سے پہلے لوگ کپڑوں کے اعتبار سے سخت تھے اور دلوں کے اعتبار سے نرم تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26503، ترقيم محمد عوامة 25386)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25387 ترقیم الشثری: -- 26504
٢٦٥٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد عن الجريري عن ابي طلحة قال: خرج طلحة بن (عبيد الله) (١) وعليه ثوبان ممصران (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (عبد اللَّه).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي طلحة.

حضرت ابو طلحہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت طلحہ بن عبید اللہ باہر تشریف لائے اور آپ (کے جسم) پر ہلکی زردی والے دو کپڑے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26504]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26504، ترقيم محمد عوامة 25387)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
29. في ذيل المرأة كم هو؟
عورت کے دامن کے بارے میں وہ کتنا ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25388 ترقیم الشثری: -- 26505
٢٦٥٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا معتمر بن سليمان عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن سليمان بن (يسار) (١) عن ام سلمة قالت: سئل النبي ﷺ كم تجر المراة من ذيلها؟ قال:"شبرا"، (قيل) (٢) :"إذن (ينكشف) (٣) عنها؟" قال:" (ذراع) (٤) لا تزيد عليه" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (بسام).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط، و]: (قال).
(٣) في [أ، ح، ط]: (انكشف).
(٤) في [ح، ز]: (فذراع)، وفي [جـ]: (فذراعًا)، وفي [ط]: (فدع)، وجد في [أ]: (فذراع).
(٥) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٦٥١١)، وأبو داود (٤١١٨)، والترمذي (١٧٣)، والنسائي ٨/ ٢٠٩، وابن ماجه (٣٥٨٠)، وابن حبان (٥٤٥١)، وأبو يعلى (٦٨٩٠)، والطبراني ٢٣/ (٩١٦)، وعبد الرزاق (١٩٩٨٤)، والبيهقي ٢/ ٢٣٣، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ١/ ١٣٠، والدارمي (٦٤٤)، ومالك ٢/ ٩١٥، والبغوي (٣٠٨٢)، وابن عبد البر في التمهيد ٢٤/ ١٤٨.

حضرت ام سلمہ سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا گیا: عورت اپنے دامن کو کتنا لمبا کرسکتی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ایک بالشت“ سائلہ نے کہا۔ تب تو عورت کا جسم ظاہر ہوگا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”پھر ایک ہاتھ، اس سے زیادہ نہ کرے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26505، ترقيم محمد عوامة 25388)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25389 ترقیم الشثری: -- 26506
٢٦٥٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن زيد العمي عن ابي الصديق عن ابن عمر ان ازواج النبي ﷺ رخص لهن في الذيل (شبرا) (١) ، (فكن) (٢) (ياتيننا) (٣) (فنذرع) (٤) لهن (بالقصب) (٥) (ذراعا) (٦) (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ذراع).
(٢) في [ز]: (وكن).
(٣) في [ز]: (يأتينا).
(٤) تكررت في: [ز].
(٥) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (القصب).
(٦) في [جـ]: (ذرعًا).
(٧) ضعيف؛ لضعف زيد العمي، أخرجه أحمد (٤٦٨٣)، وأبو داود (٤١١٩)، وابن ماجه (٣٥٨١)، وابن عدي ٣/ ١٠٥٨.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ازواجِ مطہرات کو دامن میں ایک بالشت کی جازت دی گئی تھی۔ پس وہ ہمارے پاس آتیں اور ہم کانے کے ذریعہ سے ان کے لئے ایک ذراع ماپ دیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26506، ترقيم محمد عوامة 25389)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25390 ترقیم الشثری: -- 26507
٢٦٥٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن يونس عن الحسن ان النبي ﷺ شبر لفاطمة شبرا ثم قال:"هذا قدر ذيلك" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي.
حضرت حسن سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ کے لئے ایک بالشت ناپ دی اور فرمایا: ”یہ تمہارے دامن کی مقدار ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26507، ترقيم محمد عوامة 25390)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25391 ترقیم الشثری: -- 26508
٢٦٥٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) حماد بن سلمة عن ابي المهزم عن ابي هريرة ان النبي ﷺ قال لفاطمة او لام سلمة:"ذيلك ذراع" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
(٢) ضعيف جدًا؛ أبو المهزم متروك، أخرجه أحمد (٧٥٧٤)، وابن ماجه (٣٥٨٢).

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت فاطمہ یا حضرت ام سلمہ سے فرمایا: ”تمہارا دامن ایک ہاتھ ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26508، ترقيم محمد عوامة 25391)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 25392 ترقیم الشثری: -- 26509
٢٦٥٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) إسماعيل ابن ابي خالد عن يونس بن ابي خالد قال: كان يؤمر ان تجعل المراة ذيلها (ذراعا) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (أخبرنا).
(٢) في [ح]: (ذراعها).

حضرت اسماعیل بن ابو خالد، حضرت یونس بن ابو خالد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا: اس بات کا حکم دیا جاتا تھا کہ عورت اپنا دامن ایک ہاتھ بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26509، ترقيم محمد عوامة 25392)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں