مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
176. الرجل يضرب الحد وهو قاعد أو مضطجع
اس آدمی کا بیان جس پر حد لگائی جا رہی ہو کیا وہ بیٹھے گا یا لیٹے گا؟
ترقیم عوامۃ: 29630 ترقیم الشثری: -- 30970
٣٠٩٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن القاسم بن عبد الرحمن عن ابيه ان عليا ضرب رجلا وهو قاعد، (عليه) (١) (عباء) (٢) له (قسطلان) (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ط]، وفي [هـ]: (وعليه).
(٢) في [س، ط]: (عباءة)، وعند عبد الرزاق (١٣٥٢٣): (كساء).
(٣) في [هـ]: (قسطلاني)، وهي قطيفة تنسب إلى بلد، انظر: لسان العرب ١١/ ٥٥٧، وكتاب العين ٥/ ٢٥٠.
(٤) ضعيف؛ لضعف جابر الجعفي.
حضرت عبدالرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو مارا، درآنحالیکہ وہ شخص بیٹھا ہوا تھا اور اس پر شفق کی سرخی کے رنگ کی چادر تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30970، ترقيم محمد عوامة 29630)
177. في اليهودي والنصراني يزنيان
اس یہودی اور عیسائی کے بیان میں جو دونوں زنا کرتے ہوں
ترقیم عوامۃ: 29631 ترقیم الشثری: -- 30971
٣٠٩٧١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شريك (عن سماك) (١) عن جابر بن سمرة ان النبي ﷺ رجم يهوديا ويهودية (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) حسن؛ شريك وسماك صدوقان، أخرجه أحمد (٢٠٨٥٦)، وابن ماجه (٢٥٥٧)، والترمذي (١٤٣٧)، والطيالسي (٧٧٥)، وأبو يعلى (٧٤٥١)، والطبراني (١٩٥٤).
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی اور یہودیہ عورت کو سنگسار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30971، ترقيم محمد عوامة 29631)
ترقیم عوامۃ: 29633 ترقیم الشثری: -- 30972
٣٠٩٧٢ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: حدثنا عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر ان رسول الله ﷺ رجم يهوديين، انا فيمن رجمهما] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تأخر هذا الخبر عن الذي يليه في [جـ، ز، ع، ك].
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧٥٤٣)، ومسلم (١٦٩٩).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو یہودیوں کو سنگسار کیا اور میں ان کو سنگسار کرنے والے لوگوں میں تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30972، ترقيم محمد عوامة 29633)
ترقیم عوامۃ: 29632 ترقیم الشثری: -- 30973
٣٠٩٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مجالد عن ⦗٥٦⦘ عامر عن جابر ان النبي ﷺ رجم يهوديا ويهودية (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف مجالد، أخرجه أبو داود (٤٤٥٢)، والحميدي (١٢٩٤)، والبزار (١٥٥٨/ كشف)، وأبو يعلى (١٩٢٨)، والدارقطني ٤/ ١٦٩، وأصله عند مسلم (١٧٠١)، وأحمد (١٤٤٤٧).
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی اور یہودیہ عورت کو سنگسار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30973]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30973، ترقيم محمد عوامة 29632)
ترقیم عوامۃ: 29634 ترقیم الشثری: -- 30974
٣٠٩٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية ووكيع عن الاعمش عن (عبد الله) (١) بن مرة (عن البراء) (٢) ان النبي ﷺ (٣) رجم يهوديا (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ب، ك]: ﵇.
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٧٠٠)، وأحمد (١٨٥٢٥).
حضرت براء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی کو سنگسار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30974، ترقيم محمد عوامة 29634)
ترقیم عوامۃ: 29635 ترقیم الشثری: -- 30975
٣٠٩٧٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي ان النبي ﵇ رجم يهوديا (او) (١) يهودية (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (و).
(٢) مرسل؛ الشعبي تابعي، وقد ورد من حديث الشعبي عن جابر أخرجه أبو يعلى (١٩٢٨)، والدارقطني ٤/ ١٦٩، وأبو نعيم في الحلية ٨/ ١٩٠، وابن النجار في ذيل تاريخ بغداد ١٧/ ٧١.
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک یہودی مرد یا یہودیہ عورت کو سنگسار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30975]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30975، ترقيم محمد عوامة 29635)
178. في الرجل يدخل الحمام فيسرق ثيابا
اس آدمی کے بیان میں جو حمام میں داخل ہو کر کپڑے چوری کر لے
ترقیم عوامۃ: 29636 ترقیم الشثری: -- 30976
٣٠٩٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور قال: حدثنا محمد ابن راشد عن مكحول في رجل دخل حماما، فاخذ جبة فلبسها بين قميصين قال: يقطع.
حضرت محمد بن راشد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سے ایک آدمی کے بارے میں مروی ہے جو حمام میں داخل ہوا پس اس نے ایک جبہ لیا اور اس کو دو قمیصوں کے درمیان پہن لیا۔ آپ نے فرمایا: اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30976]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30976، ترقيم محمد عوامة 29636)
ترقیم عوامۃ: 29637 ترقیم الشثری: -- 30977
٣٠٩٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا زيد بن حباب قال: اخبرني معاوية بن صالح قال: حدثني ابو الزاهرية عن جبير بن نفير عن ابي الدرداء انه سئل عن سارق الحمام فقال: لا قطع عليه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ معاوية بن صالح صدوق.
حضرت جبیر بن نفیر فرماتے ہیں کہ حضرت ابوالدرداء سے حمام کے چور کے متعلق پوچھا گیا؟ آپ نے فرمایا: اس پر ہاتھ کاٹنے کی سزا جاری نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30977]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30977، ترقيم محمد عوامة 29637)
179. في النساء كيف يضربن؟
عورتوں کے بیان میں کہ انہیں کیسے مارا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 29638 ترقیم الشثری: -- 30978
٣٠٩٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو داود عن سفيان عن جابر عن عامر قال: تضرب النساء ضربا دون ضرب، وسوطا دون سوط، وتتقى وجوههن ولا يمددن ولا يجردن.
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: عورتوں کو ایسی ضرب لگائی جائیگی جو عام ضرب سے کم ہو اور ایسا کوڑا ماریں گے جو ہلکا ہو اور ان کے چہروں کو بچایا جائے گا اور انہیں کھینچ کر دراز کر کے نہیں مارا جائے گا، اور نہ انہیں ننگا کر کے مارا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30978، ترقيم محمد عوامة 29638)
ترقیم عوامۃ: 29639 ترقیم الشثری: -- 30979
٣٠٩٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن اشعث عن ابيه قال: شهدت ابا برزة ضرب امة له قد فجرت وعليها ملحفة، ضربا ليس بالتمطي ولا بالتخفيف (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة حال والد الأشعث.
حضرت سوار فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابوبرزہ کے پاس حاضر تھا آپ نے اپنی ایک باندی کو مارا جس نے بدکاری کی تھی۔ اور اس نے اوڑھنی پہنی ہوئی تھی اور ایسی مار کہ نہ بہت زیادہ سخت تھی اور نہ بہت ہلکی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحدود/حدیث: 30979]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30979، ترقيم محمد عوامة 29639)