مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
193. في إمام السرية يأمرهم بالمعصية، من قال: لا طاعة له
سریہ کا امیر اگر گناہ کے کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہیں ہو گی
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35970
٣٥٩٧٠ - قال وكيع: قال مالك عن طلحة: (سادل) (١) رجليه من جانب (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ساود).
(٢) منقطع، لم يذكر لطلحة رواية عن حذيفة، أخرجه ابن سعد ٧/ ٣١٧، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٧٧.
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ مالک نے طلحہ سے نقل کیا کہ وہ اپنی دونوں ٹانگیں ایک جانب لٹکائے ہوئے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35970، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 35971
٣٥٩٧١ - قال سلام: فلما قرا عليهم عهده قالوا: سلنا، قال: اسئلكم طعاما آكله وعلفا لحماري هذا، قال: فاقام فيهم ما شاء الله، ثم كتب إليه عمر ان اقدم، فخرج فلما بلغ عمر قدومه كمن له في مكان حيث يراه، فلما رآه على (الحال الذي) (١) خرج من عنده عليها اتاه عمر فالتزمه وقال: انت اخي وانا اخوك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (الحالة التي).
حضرت سلام فرماتے ہیں کہ جب حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ان کے سامنے عہد نامہ پڑھ کر سنایا تو لوگوں نے عرض کی سوال کیجئے۔ انہوں نے فرمایا کہ میں تم سے اپنے کھانے کیلئے کھانا اور اس گدھے کیلئے چارہ مانگتا ہوں۔ پھر وہ ان میں رہے جتنا اللہ نے چاہا، پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کو لکھا کہ آجائیں۔ پس حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نکل پڑے۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو جب ان کے آنے کی خبر ملی تو ایسی جگہ چھپ گئے جہاں سے انہیں دیکھ سکیں۔ پھر جب ان کو اسی حال میں دیکھا جس حال میں وہ ان کے پاس سے نکلے تھے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ ان کے پاس آئے، ان کو گلے لگایا اور فرمایا آپ میرے بھائی ہیں اور میں آپ کا بھائی ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35971]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35971، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 34406 ترقیم الشثری: -- 35972
٣٥٩٧٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا مبارك عن الحسن قال: قال رسول الله ﷺ:"لا طاعة لمخلوق في معصية الخالق" (١) . [تم كتاب السير والحمد لله وصلواته على سيدنا محمد وآله، والسلام] (٢)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الحسن تابعي، وقد ورد من حديث الحسن عن عمران بن حصين، أخرجه أحمد ٥/ ٦٦ (٢٠٦٧٨)، والطبراني ١٨/ (٣٦٧).
(٢) في [س]: (وصلى اللَّه على خير البشر محمد بن عبد اللَّه سيد ربيعة ومضر).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خالق کی نافرمانی میں مخلوق کی اطاعت جائز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35972، ترقيم محمد عوامة 34406)