الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
43. بَابٌ فِيمَنْ دُعِيَ فَاشْتَرَطَ حُضُورَ أَصْحَابِهِ .
جس شخص کو بلایا جائے اور وہ اپنے ساتھیوں کی شمولیت کی شرط عائد کر دے
حدیث نمبر: 6169
عَنْ صُهَيْبٍ قَالَ: صَنَعْتُ لِرَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - طَعَامًا فَأَتَيْتُهُ، وَهُوَ فِي نَفَرٍ جَالِسٍ، فَقُمْتُ حِيَالَهُ، فَأَوْمَأْتُ إِلَيْهِ فَأَوْمَأَ إِلَيَّ:" وَهَؤُلَاءِ؟". قُلْتُ: لَا. فَسَكَتَ، فَقُمْتُ مَكَانِي فَلَمَّا نَظَرَ إِلَيَّ أَوْمَأْتُ إِلَيْهِ، فَقَالَ:" وَهَؤُلَاءِ؟". قُلْتُ: لَا. مَرَّتَيْنِ يَفْعَلُ ذَلِكَ أَوْ ثَلَاثًا، فَقُلْتُ: نَعَمْ، وَهَؤُلَاءِ. وَإِنَّمَا كَانَ شَيْئًا يَسِيرًا صَنَعْتُهُ لَهُ [ فَجَاءُوا ] مَعَهُ، فَأَكَلُوا حِسْبَةً، قَالَ: وَفَضَلَ مِنْهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنَّ ضُرَيْبَ بْنَ نُفَيْرٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ صُهَيْبٍ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنَّ ضُرَيْبَ بْنَ نُفَيْرٍ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ صُهَيْبٍ.
سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کھانا تیار کیا میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے آپ کچھ افراد کے درمیان تشریف فرما تھے میں آپ کے سامنے آ کے کھڑا ہو گیا میں نے آپ کو اشارہ کیا، تو آپ نے بھی میری طرف اشارہ کیا کہ یہ لوگ بھی؟ میں نے عرض کی: جی نہیں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خاموش ہو گئے میں کھڑا رہا پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میری طرف دیکھا تو میں نے آپ کو اشارہ کیا آپ نے اشارے سے فرمایا: یہ لوگ بھی؟ میں نے عرض کی: جی نہیں! ایسا دو یا شاید تین مرتبہ پھر میں نے کہا: ٹھیک ہے یہ لوگ بھی (آ جائیں) میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے تھوڑی سی چیز تیار کی تھی وہ سب حضرات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آ گئے اور ان سب حضرات نے سیر ہو کے کھایا اور پھر بھی اس کھانے میں سے بچ گیا۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ ضریب بن نفیر نامی راوی نے سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6169]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7321)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 7321، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 72»
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
44. بَابٌ فِيمَنْ دُعِيَ فَدَعَا غَيْرُهُ مِنْ غَيْرِ إِذْنٍ .
اس شخص کا بیان جسے دعوت میں بلایا جائے اور پھر وہ اجازت کے بغیر دوسرے شخص کو بھی بلا لے
حدیث نمبر: 6170
عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنْهَى إِذَا دُعِيَ الرَّجُلُ إِلَى طَعَامٍ أَنْ يَدْعُوَ مَعَهُ أَحَدًا إِلَّا أَنْ يَأْمُرَهُ أَهْلُ الطَّعَامِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ لَيْسَ بِالْمَطْرُوحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَالْبَزَّارُ، وَإِسْنَادُهُ لَيْسَ بِالْمَطْرُوحِ.
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات سے منع کیا کرتے تھے جب کسی شخص کو کھانے کی دعوت دی جائے تو وہ کسی اور کو بھی لے جائے البتہ کھانا تیار کرنے والے اگر اس کی اجازت دے دیں تو حکم مختلف ہے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں اور امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند مطروح نہیں ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6170]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں اور امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند مطروح نہیں ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6170]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1246) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (7071/2)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
45. بَابٌ فِيمَنْ أَتَى طَعَامًا مِنْ غَيْرِ دَعْوَةٍ .
اس شخص کا بیان، جو دعوت کے بغیر کھانے میں آ جائے
حدیث نمبر: 6171
عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ يُكَنَّى أَبَا شُعَيْبٍ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَعَرَفْتُ فِي وَجْهِهِ الْجُوعَ، فَأَتَيْتُ غُلَامًا لِي قَصَّابًا، فَأَمَرْتُهُ أَنْ يَصْنَعَ طَعَامًا لِخَمْسَةِ رِجَالٍ، ثُمَّ دَعَوْتُ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَجَاءَ خَامِسَ خَمْسَةٍ، وَتَبِعَهُمْ رَجُلٌ فَلَمَّا بَلَغَ الْبَابَ قَالَ:" هَذَا تَبِعَنَا، فَإِنْ شِئْتَ أَنْ تَأْذَنَ لَهُ وَإِلَّا رَجَعَ". فَأَذِنْتُ لَهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
انصار سے تعلق رکھنے والے ایک صحابی، جن کی کنیت ابوشعیب تھی، وہ بیان کرتے ہیں: میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا مجھے آپ کے چہرے سے بھوک کا اندازہ ہو گیا میں اپنے قصاب غلام کے پاس آیا میں نے اسے حکم دیا کہ وہ پانچ افراد کے لئے کھانا تیار کرے، پھر میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت دے دی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سمیت پانچ افراد آئے ان کے ساتھ ایک اور فرد بھی آ گیا جب وہ دروازے پر پہنچے تو آپ نے فرمایا: یہ ہمارے ساتھ آ گیا ہے اگر تم چاہو، تو اسے اجازت دے دو! ورنہ یہ واپس چلا جاتا ہے، تو میں نے اسے اجازت دے دی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6171]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6171]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (1102) اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (199/17)، أخرجه مسند أحمد برقم: 16636، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2068»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 6172
وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَنْ دَخَلَ عَلَى قَوْمٍ لِطَعَامٍ لَمْ يُدْعَ لَهُ دَخَلَ فَاسِقًا، وَأَكَلَ حَرَامًا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ يَحْيَى بْنُ خَالِدٍ، وَهُوَ مَجْهُولٌ.
وَرَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ طَرِيقِهِ أَيْضًا إِلَّا أَنَّهُ قَالَ:" مَنْ دَخَلَ عَلَى قَوْمٍ لِطَعَامٍ لَمْ يُدْعَ إِلَيْهِ فَأَكَلَ شَيْئًا أَكَلَ حَرَامًا". فَقَطْ.

سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص کسی قوم کے کھانے میں داخل ہوتا ہے حالانکہ اسے بلایا نہ گیا ہو، تو وہ فاسق ہونے کے طور پر اندر آتا ہے اور حرام کھاتا ہے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی یحیی بن خالد ہے اور وہ مجہول ہے اور یہ امام طبرانی نے معجم اوسط میں اسی حوالے سے نقل کی ہے تاہم اس میں۔ انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”جو شخص کسی قوم کے کھانے میں آتا ہے، جس کی طرف اسے دعوت نہ دی گئی ہو پھر وہ کچھ کھا لیتا ہے، تو وہ حرام کھاتا ہے“۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6172]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1244)، أخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3298، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8266»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً
حدیث نمبر: 6173
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ يَرْفَعُهُ قَالَ:" مَنْ جَاءَ إِلَى طَعَامٍ لَمْ يُدْعَ إِلَيْهِ دَخَلَ سَارِقًا، وَأَكَلَ حَرَامًا".
قُلْتُ: رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ خَلَا قَوْلَهُ:" وَأَكَلَ حَرَامًا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبَانُ بْنُ طَارِقٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
قُلْتُ: رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ خَلَا قَوْلَهُ:" وَأَكَلَ حَرَامًا".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ أَبَانُ بْنُ طَارِقٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ”مرفوع“ حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتے ہیں: (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:) ”جو شخص کسی ایسے کھانے کی طرف آتا ہے، جس کی اسے دعوت نہ دی گئی ہو، تو وہ چور ہونے کے طور پر اندر آتا ہے اور حرام کھاتا ہے“۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں:
یہ روایت امام ابوداؤد نے نقل کی ہے تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل نہیں کیے ہیں: ”اور وہ حرام کھاتا ہے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ابان بن طارق ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6173]

تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1245)، أخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 5889»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 6174
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كُنَّا فِي الْجَاهِلِيَّةِ نُسَمِّي الْإِمَّعَةَ الَّذِي يَأْتِي الطَّعَامَ وَلَمْ يُدْعَ إِلَيْهِ، إِلَّا إِنَّ الْإِمَّعَةَ فِيكُمُ: الْمُحْقِبُ دِينَهُ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: زمانہ جاہلیت میں ہم اس شخص کو ” امعہ “ کا نام دیتے تھے جو ایسے کھانے میں شریک ہوتا تھا جس کی اسے دعوت نہ دی گئی ہو اور تمہارے درمیان امعہ وہ شخص ہوتا ہے ‘ جو اپنے دین کو پس پشت ڈال دیتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6174]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8766)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
حدیث نمبر: 6175
وَفِي رِوَايَةٍ عَنْهُ أَيْضًا: كُنَّا نُسَمِّي الْإِمَّعَةَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ: الَّذِي يُدْعَى إِلَى طَعَامٍ فَيَتْبَعُهُ الرَّجُلُ، وَهُوَ الْيَوْمَ الَّذِي يُحْقِبُ [ النَّاسَ ] دِينَهُ، وَكُنَّا نُسَمِّي الْعِضَةَ السَّمَرَ، وَهُوَ الْيَوْمَ: قِيلَ وَقَالَ.
رَوَاهُ كُلَّهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ بِإِسْنَادَيْنِ، وَكِلَاهُمَا ضَعِيفٌ.
رَوَاهُ كُلَّهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ بِإِسْنَادَيْنِ، وَكِلَاهُمَا ضَعِيفٌ.
ایک روایت میں ان سے منقول ہے اس میں یہ بات مذکور ہے ہم زمانہ جاہلیت میں امعہ اسے کہتے تھے کہ جسے کھانے کی دعوت دی گئی ہو اور اس کے ساتھ ایک اور شخص بھی پیچھے چلا جائے اور آج یہ اس شخص کو کہا: جاتا ہے، جو لوگوں کے لیے اپنے دین کو پس پشت ڈال دیتا ہے، اور ہم ”جھوٹ“ کو ”سمر“ کہتے تھے اور آج اسے ”قیل وقال“ کہا: جاتا ہے۔ یہ تمام روایات امام طبرانی نے معجم کبیر میں دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہیں اور وہ دونوں ہی ضعیف ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6175]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (8767)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
46. بَابُ النُّهْبَةِ فِي الْعُرْسِ .
شادی کے موقع پر (کھانے کی چیز وغیرہ) لوٹنا
حدیث نمبر: 6176
عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ قَالَ: شَهِدَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - إِمْلَاكَ رَجُلٍ مِنْ أَصْحَابِهِ، فَقَالَ:" عَلَى الْخَيْرِ وَالْبَرَكَةِ وَالْأُلْفَةِ، وَالطَّائِرِ الْمَيْمُونِ، وَالسَّعَةِ فِي الرِّزْقِ، بَارَكَ اللَّهُ لَكُمْ دَفِّفُوا عَلَى رَأْسِهِ".
فَجِيءَ بِدُفٍّ فَضُرِبَ بِهِ. فَأَقْبَلَتِ الْأَطْبَاقُ عَلَيْهَا فَاكِهَةٌ، وَسُكَّرٌ، فَنُثِرَ عَلَيْهِ، وَكَفَّ النَّاسُ أَيْدِيَهُمْ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" مَا لَكَمَ لَا تَنْتَهِبُونَ؟". قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَوْ لَمْ تَنْهَ عَنِ النُّهْبَةِ؟ قَالَ:" إِنَّمَا نَهَيْتُكُمْ عَنْ نُهْبَةِ الْعَسَاكِرِ، فَأَمَّا الْعُرْسَاتُ فَلَا". فَحَادَثَهُمْ وَحَادَثُوهُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ حَازِمٌ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ عَنْ لُمَازَةَ، وَلَيْسَ ابْنَ زَبَّارٍ ؛ هَذَا مُتَأَخِّرٌ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُمَا، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ.
وَرَوَاهُ فِي الْأَوْسَطِ أَتَمَّ مِنْ هَذَا بِإِسْنَادٍ فِيهِ بِشْرُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَهُوَ وَضَّاعٌ، وَهُوَ غَيْرُ هَذَا الْإِسْنَادِ.

سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے اصحاب میں سے ایک صاحب کی شادی میں شریک ہوئے تو آپ نے دعا دی: بھلائی برکت الفت ہو خوش نصیبی آئے رزق میں گنجائش نصیب ہو اللہ تعالیٰ تم لوگوں کو برکت نصیب کرے! (پھر آپ نے فرمایا:) تم لوگ اس کے سرہانے دف بجاؤ پھر ایک دف لائی گئی اور اس کے سرہانے بجائی گئی اسی دوران تھال آئے جس میں پھل اور مٹھائی موجود تھے وہ اس پر نچھاور کیے گئے لوگوں نے اپنے ہاتھ روک لیے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا وجہ تم لوٹتے کیوں نہیں ہو؟ لوگوں نے عرض کی: کیا آپ نے لوٹنے سے منع نہیں کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: میں نے تمہیں لشکروں میں لوٹنے سے منع فرمایا ہے جہاں تک شادی کا تعلق ہے، تو وہ (ممنوع) نہیں ہے، پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کے ساتھ اور لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ بات چیت کی۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں یہ بات مذکور ہے بنو ہاشم کے غلام حازم نے اسے لمازہ سے نقل کیا ہے وہ ابن زبار نہیں ہے یہ بعد کے زمانے کا ہے میں نے کسی کو ان دونوں کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں اس سے زیادہ مکمل طور پر ایسی سند کے ساتھ نقل کی ہے، جس میں ایک راوی بشر بن ابراہیم ہے اور وہ حدیث ایجاد کرنے والا شخص ہے اور وہ سند اس سند کے علاوہ ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6176]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الاوسط (194 مجمع البحرين) اخرجه الطبراني فى مجمع المعجم الكبير (97/20 و 98)، أخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 14491»
الحكم على الحديث:
موضوع
حدیث نمبر: 6177
وَعَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ يَنْهَى عَنِ النُّهْبَةِ فِي الْعُرْسِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُمْرَانَ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ إِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُمْرَانَ، وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدنا ابومسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے وہ شادی کے موقع پر لوٹنے سے منع کرتے تھے۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی اسحاق بن عبداللہ بن حمران ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6177]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (224/17)، أخرجه مسند أحمد برقم: 21177»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
47. بَابُ أَيَّامِ الْوَلِيمَةِ .
ولیمہ کے ایام
حدیث نمبر: 6178
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" طَعَامُ يَوْمٍ فِي الْعُرْسِ سُنَّةٌ، وَطَعَامُ يَوْمَيْنِ فَضْلٌ، وَطَعَامُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ رِيَاءٌ وَسُمْعَةٌ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيُّ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”شادی کے موقع پر ایک دن کھانا کھلانا سنت ہے دو دن کھلانا فضیلت رکھتا ہے اور تین دن کھلانا ریاکاری اور شہرت کا حصول ہے“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبداللہ عرزمی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6178]
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبداللہ عرزمی ہے اور وہ متروک ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصيد والذبائح/حدیث: 6178]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11331»
الحكم على الحديث:
ضعیف جداً