🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نکاح میں لڑکی کی رضا مندی ضروری ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1206 ترقیم فقہی: -- 1428
-" إذا أراد الرجل أن يزوج ابنته فليستأذنها".
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: جب آدمی اپنی بیٹی کی شادی کرے تو (پہلے) اس سے اجازت لے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1428]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1206

قال الشيخ الألباني:
- " إذا أراد الرجل أن يزوج ابنته فليستأذنها ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه أبو يعلى في " مسنده " (1735) حدثنا بندار أنبأنا سلم بن قتيبة أخبرنا
‏‏‏‏يونس سمع أبا بردة سمع أبا موسى سمع النبي صلى الله عليه وسلم يقول: فذكره
‏‏‏‏. قلت: وهذا إسناد صحيح رجاله كلهم رجال الصحيح. ويونس هو ابن أبي إسحاق.
‏‏‏‏وبندار لقب واسمه محمد بن بشار. والحديث قال في " المجمع " (4 / 279) :
‏‏‏‏" رواه أبو يعلى والطبراني، ورجال أبي يعلى رجال الصحيح ".
‏‏‏‏__________جزء : 3 /صفحہ : 208__________ ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1428 in Urdu