🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
نکاح میں لڑکی کی رضا مندی ضروری ہے
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 398 ترقیم فقہی: -- 1429
-" استأمروا النساء في أبضاعهن، قيل: فإن البكر تستحي أن تكلم؟ قال: سكوتها إذنها".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عورتوں سے ان کے جسموں (یعنی ان کا نکاح کرنے) کے بارے میں مشورہ کرو۔ کہا گیا کہ کنواری عورت تو بات کرنے سے شرماتی ہے (اس سے مشورہ کیسے کیا جائے)؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (اجازت طلب کرتے وقت) اس کا خاموش رہنا اس کی اجازت ہے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1429]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 398

قال الشيخ الألباني:
- " استأمروا النساء في أبضاعهن، قيل: فإن البكر تستحي أن تكلم؟ قال: سكوتها إذنها ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه النسائي (2 / 78) وأحمد (6 / 45، 203) عن ابن جريج قال: سمعت ابن
‏‏‏‏أبي مليكة يحدث عن ذكوان أبي عمرو مولى عائشة عن عائشة مرفوعا.
‏‏‏‏وهذا سند صحيح على شرط الشيخين، وقد أخرجه البخاري (8 / 57) ومسلم
‏‏‏‏(4 / 141) وأحمد أيضا (6 / 165) من هذا الوجه بمعناه.
‏‏‏‏وفي رواية " البكر تستأذن ". ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 1429 in Urdu