🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
بیوی کا خاوند کی اجازت کے بغیر خرچ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 730 ترقیم فقہی: -- 1462
-" إذا أنفقت المرأة من طعام بيتها غير مفسدة كان لها أجرها بما أنفقت ولزوجها أجره بما كسب وللخازن مثل ذلك لا ينقص بعضهم أجر بعض شيئا".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب عورت اپنے گھر کے کھانے (والی چیزوں) سے خرچ کرتی ہے، بشرطیکہ کہ ضائع کرنے والی نہ ہو، تو اسے خرچ کرنے کا اجر ملتا ہے، خاوند کو کمانے کی وجہ سے اجر ملتا ہے اور خزانچی کو بھی اسی طرح ثواب ملتا ہے، کوئی کسی کے اجر و ثواب میں کمی نہیں کرتا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1462]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 730

قال الشيخ الألباني:
- " إذا أنفقت المرأة من طعام بيتها غير مفسدة كان لها أجرها بما أنفقت ولزوجها أجره بما كسب وللخازن مثل ذلك لا ينقص بعضهم أجر بعض شيئا ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه البخاري (2 / 117، 119، 120) ومسلم (3 / 90) وأبو داود (1 / 267
‏‏‏‏) والنسائي (1 / 351 - 352) والترمذي (1 / 130) وصححه وابن ماجه (2 /
‏‏‏‏44) وأحمد (6 / 44، 99، 278) من حديث عائشة مرفوعا.
‏‏‏‏ولطرفه الأول شاهد بلفظ:
‏‏‏‏" إذا أنفقت المرأة من كسب زوجها من غير أمره فله نصف أجره ". ¤