🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
شفقت کا اظہار کرتے ہوئے نام کی تصغیر کے ساتھ بلانا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2141 ترقیم فقہی: -- 1577
-" كان يلاعب زينب بنت أم سلمة وهو يقول: يا زوينب! يا زوينب، مرارا".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ کھیلتے تھے اور کئی دفعہ (پیار کرتے ہوئے) فرماتے: زوینب! زوینب! [سلسله احاديث صحيحه/الزواج ، والعدل بين الزوجات وتربية الاولاد والعدل بينهم وتحسين اسمائهم/حدیث: 1577]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2141

قال الشيخ الألباني:
- " كان يلاعب زينب بنت أم سلمة وهو يقول: يا زوينب! يا زوينب، مرارا ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏رواه الضياء في " المختارة " (45 / 2) عن أحمد بن حرب حدثنا علي بن عبد
‏‏‏‏الحميد حدثنا سليمان بن المغيرة عن ثابت البناني - قال: قال علي: أحسبه - عن
‏‏‏‏أنس مرفوعا. قلت: وهذا سند صحيح. رجاله كلهم ثقات.
‏‏‏‏¤