🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
توحید کی برکتیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 428 ترقیم فقہی: -- 18
-" من وحد الله تعالى وكفر بما يعبد من دونه حرم ماله ودمه وحسابه على الله عز وجل".
ابومالک اشجعی اپنے باپ سیدنا طارق بن اشیم رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے اللہ تعالیٰ کو یکتا و یگانہ قرار دیا اور اس کے علاوہ (سب معبودانِ باطلہ) کا انکار کر دیا، تو اس کا مال اور خون حرمت والا قرار پائے گا اور اس کا حساب اللہ تعالیٰ پر ہو گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الايمان والتوحيد والدين والقدر/حدیث: 18]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 428
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 40/1، و ابن حبان: 1/ 171/197، و أحمد: 472/3، 394/6، 395»

قال الشيخ الألباني:
- " من وحد الله تعالى وكفر بما يعبد من دونه حرم ماله ودمه وحسابه على الله عز وجل ".
‏‏‏‏_____________________
‏‏‏‏
‏‏‏‏أخرجه مسلم (1 / 40) وأحمد (3 / 472، 6 / 394، 395) من طريق أبي مالك
‏‏‏‏الأشجعي عن أبيه مرفوعا.
‏‏‏‏ووالد أبي مالك اسمه طارق بن أشيم، وقد روى عنه بلفظ أمرت أن أقاتل الناس
‏‏‏‏حتى يشهدوا أن لا إله إلا الله. الحديث وقد مضى برقم (409 - الرابع) . ¤

 
Silsilat al-Ahadith al-Sahihah Hadith 18 in Urdu